حساس ہونا بھی بہت بڑا مسئلہ ہے ۔ انسان گھنٹوں ان باتوں پر روتا رہتا ہے ۔ جو ایک نارمل انسان کے لئے معنی نہیں رکھتی
شادیوں کا سیزن آرہا ہے
نوکریوں والے آئیں گے
بے روزگاروں کی محبتین لے جائیں گے
😍😍😍😍😍😍
قریب ان کے رہو جو تمہیں بھول نہ سکے
دل اگر غیرت مند ہو تو
محبت ایک شخص سے کافی ہوتی ہے
میں نہیں جانتی محبت کیا ہے
میں اپنی ماں کی اکلوتی بیٹی ہوں
رنگ کالے چل جاندے
دل کالے نئیں چلدے
مجھے پتھر سا دل لادو
مجھے انسانوں میں جینا ہے
شکایت چھوڑو گے تو
شکر نصیب ہوگا
مجھے علم ہے کہ
تو بڑی فلم ہے
تعلق زوال پر نبھائے جاتے ہیں
عروج پر تو پرائے بھی اپنے بن جاتے ہیں
دل دکھا تو یہ سوچ کر خدا پر چھوڑ دیا
مکین جانے یہ ہمارا مکان تھوڑی ہے