السلام علیکم اللہ کے سوا کوئی ہمیں سمجھ نہیں سکتا اس کے علاوہ کوئی ہماری مدد نہیں کر سکتا تو جب ہم ہر معاملے میں اللہ کے محتاج ہیں تو پھر ہم میں اتنی بہادری کیسے آجاتی ہے کہ ہم نماز چھوڑدیں کیا ہم نہیں جانتے کہ جس رب نے ہمیں زمین کے اوہر رکھا ہے اتنی نعمتیں دیکر لمحہ بھر میں زمین میں اندر دفن کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے