فقیر : ایک ہزار دو گی جو چاہو وہ ملے گا
میں : یہ لو ہزار
فقیر : مانگو جو مانگنا ہے
میں : اب مجھے پانچ ہزار دو آپ
😝😂🤣🤭😝
زندگی کے سارے سبق ماں باپ نہیں سکھاتے
بہت سارے سبق زندگی بھی سکھاتی ہے
اختلاف رکھیں دشمنی نہیں
تنقید کریں بتمیزی نہیں
سیاست کریں دشمنی نہیں
ہر انسان کا احترام کرنا انسانیت ہے کمزوری نہیں
سب کہیں نہ کہیں سیٹ ہیں
ایک ہم ہی اپ سیٹ ہیں
بڑے شوق سے کھیلتے ہیں لوگ جذبات سے
قومی کھیل ہو جیسے
سمجھ پاؤ تو عام سی ہوں
نا سمجھ پاؤ تو مغرور سی ہوں
فارغ وقت میں یاد آنے والا تعلق
در حقیقت فارغ ہی ہوتا ہے
چرواہے سے ہوچھا یہ بھیڑ بکریاں بغیر رسی کے تمھارے نقشے قدم پر کیسے چلتے ہیں چرواہا بولا محبت کی رسی سے
اس قدر اداس ہوں کہ انگریزی میں رونے کو دل کر ریا ہے
😐😐
اپنی ذات تک محدود رہنا باعث عافیت ہے
پاکستان واحد ٹیم ہے جس کے پیچھے ورلڈ کپ بھاگ رہا ہے اور پاکستان ورلڈ کپ سے بھاگ رہا ہے
😂🤣😂🤣😂🤣