کہنے کے لئے تو کالا رنگ فیورٹ ہے
پر چاہتے سب سفید رنگ ہیں
واہ رے انسان تیرے ڈرامے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
الله پاک دنیا میں اپنے گھر کا دیدار محشر میں اپنے حبیب کا دیدار اور جنت میں اپنا دیدار نصیب فرمائے آمین ثم آمین
رب نے ہمیں نوزا ہے احترام کے رشتوں سے
ہر روپ میں قابل احترام ہے بنت حوا
میرا بس اتنا قصور تھا
میرے لہجے میں جی جناب تھا
جو سہنا سیکھ جائیں
پھر وہ کہنا چھوڑ دیتے ہیں
خوش قسمت ہیں وہ لوگ جن کی صبح فجر کی نماز سے ہوتی ہے
السلام علیکم
اب وہ موسم آ گئی ہے
گوبھی آلو ۔ مٹر آلو ۔ پالک آلو
ساگ ساگ ساگ
دو تین دفعہ کا ذکر ہے کہ دو چوں چوں کو آپس میں پیار ہوگیا وقت گذرنے کے بعد دونوں کا پیار گہرا ہوگیا جب جوان ہوۓ تو پتا چلا کے دونوں ہی مرغے ہیں
یہی حال دمادم کا بھی ہے
🤣😂😂😂😂
جب دل دکھتے ہیں تو زبانیں بول پڑتی ہیں
لڑکیوں کو اپنی جال میں پھنسا کر بد کردار کہنے والے خود بڑے باکردار بنے پھرتے ہیں
ہر وہ محبت جس کا نکاح نہی ہوتا وقت گذاری کہلاتی ہے ہے چاہے وہ محبت سچی ہو
Sare ke sare in box me bzi ho kya
🤔🤔