Damadam.pk
Sanamzai's posts | Damadam

Sanamzai's posts:

Digital Art image
S  : یہ میں یوں اور یہ میرا منہ ہے اور میرا منہ اس وقت بنا ہوا ہے غور سے دیکھو - 
Sanamzai
 

دال روٹی تھالی میں
سب کے گر جائیں نالی میںbf gf😂

Beautiful Nature image
S  🔥 : لڑکے چاہے جتنی بھی پوسٹ کر لیں لیکن لڑکی کا مقابلہ نہیں کر سکتا Hiکی - 
Beautiful People image
S  : چین والوں کا خط آیا ہے اگر ہمارا اخبار پڑھ نہیں سکتے ہو تو مہربانی کر کے اس - 
Sanamzai
 

جب زنجیر سے بندھے گلاس کو آزادی ملے گی
تب ہی ہم اس معاشرے کی بہترین قوم ہوں گے

Sanamzai
 

میرا ماننا ہے کہ دوپٹے کے بغیر لڑکی کو صرف توجہ مل سکتی ہے عزت نہیں مل سکتی

Sanamzai
 

مفلسی بھی تہمت ہوتی ہے بیٹیوں کے لئے
بابا غریب ہو تو رشتے نہیں آتے

Sanamzai
 

کوئی چہرہ ہوتا ہے مستند روایت کی طرح
کسی کی آنکھیں پختہ دلیل ہوتی ہیں
یہ رنگ و روپ میں تیرتی محبتیں
خدا بچائے ان سے بڑی بخیل ہوتی ہیں

Sanamzai
 

بے وقوف سے عقل کی بات کرو گے
تو وہ آپ کو بے وقوف سمجھے گا
السلام علیکم

Sanamzai
 

پھولوں جیسا روپ ہے میرا
چڑیلوں کی رانی ہوں میں

Sanamzai
 

یہ حکم کسی اور کا نہیں اللہ تعالی کا ہے جو لازم ہے ضروری ہے
آپ امیر ہوں یا غریب پڑھی لکھی ہوں یا انپڑھ
فرق نہیں پڑتا ۔ پردہ فرض ہے تو بس فرض ہے

Sanamzai
 

اپنی عقل اور دوسروں کے گناہ ہمیشہ زیادہ لگتے ہیں

Sanamzai
 

اس نے کہا تھا میں نے تمیں دل دے دیا ہے
جب میں نے ایکسرے کروایا دیکھا میرے پاس تو صرف میرا دل ہے جھوٹا بولتا باندر نہ ہو تو
🤣😂🤣😂

Beautiful People image
S  : ہر وہ شخص جھوٹا ہے جو کہتا ہے کہ وہ حسن سے متاثر نہیں ہوتا - 
Sanamzai
 

بنایا تو سب کو الله نے ہے
لیکن اپنا بنایا کسی کسی کو ہے

Life Advice image
S  : Aslam o Alaikum - 
Memes & Satire image
S  : 🌼💙💞🌼💙💞🌼💙💞 - 
Sanamzai
 

کوئی کسی کے لئے پیروں کی خاک ہے
کوئی کسی کے لئے سارا جہاں ہے

Sanamzai
 

نہ اتراؤ اے چاند تارو اپنی رنگت پہ
میرے رسول پاک کو دیکھو گے تو چمکنا بھول جاؤ گے

Sanamzai
 

بس دعا ہے کہ دنیا میں وہ انسان کامیاب ہو جس کی آپ پوسٹ پڑھ رہے ہیں
آمین ٹم آمین
آجکل کل کون کسی کے لئے دعا کرتا ہے اس لئے خود ہی دعا کروانی پڑتی ہے
السلام علیکم