اپنی ذات پہ تنہائی ________ کا لباس رکھتا  ہوں
میں خاص پھول ہوں، رنگ بھی خاص رکھتا ہوں👌❤
#BALOCH😪💔
کچھ تمہاری نگاہ کافر تھی 
کچھ مجھے بھی خراب ہونا تھا ۔
#BALOCH😪💔
ہم کو محسوس کیا جاتا ہے خوشبو کی طرح
ہم کوئی شور نہیں ہیں کہ سنائی دیں گے💖
#BALOCH😪💔
میں چھپکے سے مر گیا💔
نہ کوئی میت اُٹھی نہ کوئی جنازہ
#BALOCH💔😪
سیکھ رہا ہوں میں بھی انسانوں کو پڑھنے کا ہنر 
سنا ہے کتابوں سے زیادہ چہروں پہ لکھا ہوتا ہے
#BALOCH💔💔😪
اداس دیکھ کے وجہ ملال پوچھے گا 
وہ مہرباں نہیں ایسا کہ حال پوچھے گا
#BALOCH😪💔
#یہ_جلناجلانا__فضول_ہے 🔥🔥
#اپنی_مستی_میں_رہناہمارا _اصول_ہے..😊🖤
#BALOCH💔😪
بدلا نہیں ہوں میں میری بھی کہانی ہے 
برا بن گیا ہوں میں اپنوں کی مہربانی ہے
#BALOCH💔😪
خیریت نہیں پوچھتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خبر سب رکھتا ہے
میں نے سنا ہے وہ مجھ پر نظر رکھتا ہے ❤️😌
#BALOCH💔😪
❤️❤️❤️ اب جدائی کے سفر کو مرے آسان کرو 
تم مجھے خواب میں آ کر نہ پریشان کرو ❤️❤️❤️
#BALOCH💔😪
لوگ محبت کرکے شرابی بن جاتے ہیں..
مجھے تیرے عشق نے نمازی بنا دیا.❤..
#BALOCH😪💔💔
میرا اس شخص سے  بس اتنا سا تعلق ہے🔥
اسے جب درد ہوتا ہے مجھے محسوس ہوتا ہے 🔥
#BALOCH💔😪
کیا  بتاؤں  اس کے  ساتھ  وقت  گزارا  بہت  ہے____
میرے  دل  کا قاتل  ہی  سہی  پر  پیارا  بہت  ہے____
#BALOCH💔😪😪
پتہ نہـــــــــیں کتنا ناراض ھے وہ مجھ ســـــــــے۔۔۔
خوابوں میں بھی مـــــــــلتا ھے تو بات نہـــــــــیں کرتا۔۔۔
یادوں میں تیری یاد تھی کیا یاد تھی کہ کچھ یاد نہیں ۔ ۔ ۔
تیری یاد میں سب بھول گئے کیا بھول گئے کچھ یاد نہیں۔۔!!
#BALOCH😪💔
دل کے قصے کہاں نہیں ہوتے 🙂
ہاں، وہ سب سے بیاں نہیں ہوتے 💔🔥
#BALOCH💔😪
*ﻣﯿﺮﮮ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺗﺮﺗﯿﺐ ﺳﮯ ﺭﮐﮭﮯ ﮨﻮئے ہیں صاحب*
=
=
*ﭘﮭﻮﻝ ، ﻭﻋﺪﮮ ، ﺩﻻﺳﮯ ، میری ﺟﻮﺍﻧﯽ ﺍﻭﺭ تیری یادیں..!!!💔💔*
#BALOCH😪💔
اِس کا ! اُس کا ! سب کا یار ہی نکلا ہے !
  'تُو بھی آخر دنیا دار ہی نکلا ہے !💔
#BALOCH💔😪😏
*سنبھال کر رکھی ہوئی چیز اور غور سے سُنی ہوئی بات کبھی نہ کبھی کام آ ہی جاتی ھے .....!!!*💞💞💞
#BALOCH😪💔
محبت دو لوگ کرتے ہیں مگر
انتظار کسی ایک کے حصے میں آتا ہے,
#BALOCH💔💔😪
submitted by 
uploaded by 
profile: 
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain