اندھے نکالتے ہیں چہرے سے میرے نقص....
بہروں کو ہے شکایت غلط بولتا ہوں میں....
Tan_ha 07
#BALOCH😪💔
وہ اپنی جیت پر زیر خمار بیٹھا ہے
اسے خبر کرو وہ اب مجھ کو ہار بیٹھاہے...
#BALOCH😪💔
*فلاں سے تھی غزل بہتر فلاں کی.*
💞 96 💞
*فلاں کے زخم گہرے تھے فلاں سے.*
#BALOCH😪💔
کیا یہی ہے کمال عشق و محبت کرنے کا
عمر جینے کی ہے اور شوق مرنے کا
#BALOCH😪💔
خیریت نہیں پوچھتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خبر سب رکھتا ہے
میں نے سنا ہے وہ مجھ پر نظر رکھتا ہے ❤️😌
#BALOCH😪💔💔
*دن اور رات تو آتے جاتے رہتے ہیں*
*اپنا اپنا فرض نبھاتے رہتے ہیں*
*حد سے زیادہ مایوسی بھی ٹھیک نہیں*😩
*اچھے بورے حالات تو آتے رہتے ہیں*. 😞
#BALOCH😪💔💔
ختم کرو مایوسی اور سب سے نفرتیں
دل رب کا گھر ہے کوئی آستانہ ابلیس نہیں
#BALOCH💔😪
بابا جی فرماتے ہیں۔
جب کسی سے محبت ہونے لگے تو صدقہ دیا کریں ۔ محبت
ہو گی تو مل جائیگی
بلا ہو گی تو ٹل جائیگی 😂🤣😜
🤭😝
محبت کو عشق اور عشق کو جب جنون ملا
لُٹا کے سب کچھ مجھے تب جا کے سکون ملا❣️
#BALOCH😪💔
Kui To Follow kardo Poetry Jisko parni Hy meri Tymline dkhlo 😪💔
سارے ممبرز دس دس
روپے دو رات کو مونگ پھلی 🥜🥜
منگوا کر کھائیں گے🤔🤔😜🤫😂
اس قدر ـــــــــــــــ لاپرواہی صاحب
ایک دن جنازے سے بھی رہ جاؤ گے...
___💚___
#BALOCH😪💔💔
جن کے یار بچھڑے ہو ان کا سکون سے کیا مطلب...
ان کی آنکھوں میں نیند نہیں صرف آنسو أیا کرتے ہیں..
#BALOCH😪💔
اپنے خلاف باتیں خاموشی سے سنتا ہوں
جواب دینے کا حق وقت کو دے رکها ہے.
#BALOCH😪💔
نماز عشق تیرے آنچل میں ادا کر چکے۔۔۔۔❤
اب کسی اور کو چاہوں تو کافر ہو جاوں۔۔۔❤
#BALOCH😪💔
پھوٹ نکلی نہ رکی سینے کی اندر خوشبو،،،
مشک تھــا داغ محبت کہ چــھپـــایــا نہ گیــا۔۔۔
#BALOCH😪💔
میرے ہاتھوں کی لکیریں تیرے نام کی ہوں یا نہ ہوں
میرے ہونٹوں کی سب دعائیں تیرے نام کی ہیں.❤
#BALOCH😪💔
"یہاں لوگ اپنی غلطی نہیں مانتے...!!😔
"کسی کواپناکیا مانے گے...!🙏🏻😕
#BALOCH😪💔
محبت کو عشق اور عشق کو جب جنون ملا
لُٹا کے سب کچھ مجھے تب جا کے سکون ملا❣️
#BALOCH😪💔
*دن اور رات تو آتے جاتے رہتے ہیں*
*اپنا اپنا فرض نبھاتے رہتے ہیں*
*حد سے زیادہ مایوسی بھی ٹھیک نہیں*😩
*اچھے بورے حالات تو آتے رہتے ہیں*. 😞
#BALOCH💔😪
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain