جو انسان حد سے زیادہ پیار کر سکتا ھے
وہ ھی انسان حد سے زیادہ نفرت بھی کر سکتا ھے
کیوں کہ
شیشہ کتنا بھی خوبصورت ھو
مگر ٹوٹنے کے بعد خنجر بن جاتا ھے.
"حضرت علی"
مجھے نہ کسی کا دل,نہ کسی کی جان چاہیے...❤
دل کا حال جو سمجھ سکے,وہ انسان چاہیے...❤
God nit
#BALOCH😪💔💔

Kui To Follow Kardo Zalimon
بدلا نہیں ہوں میں میری بھی کہانی ہے
برا بن گیا ہوں میں اپنوں کی مہربانی ہے
#BALOCH💔💔😪
اندھے نکالتے ہیں چہرے سے میرے نقص....
بہروں کو ہے شکایت غلط بولتا ہوں میں....
The End
#BALOCH😪💔💔
اُلٹی ہی چال چلتے ہیں دیوانگانِ عشق ❤
آنکھوں کو بند کرتے ہیں دیدار کے لیے 😘
*~꧁🆂ᏺᷝᴀᷧⲕᷟℰℰℒ꧂~*✍
*💔_مُــحبــــت درد بُنتـــی ھـــــے_💔*
#BALOCH💔😪
yahan pe sindhi kn kn ha or kahan se hain main sindhi baloch hn from hyderabad sindh
تیری نظروں کو فرصت نہ ملی!!!❤
ورنہ مرض اتنا لاعلاج نہ تھا!!!❤
ہم نے وہاں بھی محبت بانٹ دی!!!❤
❤❤جہاں محبتوں کا رواج نہ تھا!!!❤
❤
#BALOCH😪💔
ایک نام... ایک ذکر.....,
ایک تم... ایک تمہاری فکر.....!!!!!
بس یہی تو ہے....,
عشق میرا..., زندگی میری!!!❤
#BALOCH😪💔
ﺗﮑﻠﯿــف ﯾﮧ نہیــــں ﮐﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮ گـــئ
ﺩﺭﺩ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺏ ﺑﮭﻼﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ 💔..
#BALOCH😪💔
*جو چلے گئے ان سے کیا واسطہ*
=
=
*جو پاس ہیں وہ😘 خاص ہیں*
#BALOCH😪💔
اپنی سانسیں اپنی آہیں تم پہ __ وار بیٹھے ھیں 💞
محبت تیرے صدقے ھم خود کو ھار بیٹھے ھیں 💞
#BALOCH😪💔
دل گرفتہ ہی سہی، بزم سجا لی جائے
یادِ جاناں سے کوئی شام نہ خالی جائے
احمد فراز
#BALOCH😪💔
آنکھوں سے نہ ہونٹوں سے نہ رُخسار سے مطلب
مجھ کو ھے بس میرے یار کے کردار سے مطلب❤😘
کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے...💔💔
ساتھ وہ بھی چھوڑ گئے جو جان سے پیارے تھے...💔💔
#BALOCH😪💔
: کمال _ کی _ محــــــبـــت _ کی تـــــم _ نے ''''
جـــــان _ جـــــان _ کہتے _ کہتے _ انجــــــان _ بنا _ ديــــــــــا ❤
#BALOCH😪💔
آخری بار اپنی صفائی دیتا ہوں...
میں وہ نہیں جو دکھائی دیتا ہوں...!!
#BALOCH😪💔💔
ہم فقیروں کی صورتوں پہ نا جا ہم کئی روپ دهار لیتے ہیں....!!!!!
زندگی کہ اداس لمحوں کو مسکرا کر گزار لیتے ہیں...!!!
#BALOCH😪💔
رابطہ ٹوٹ چکا ہے اب صدائیں کیسی
اب جب ملنا ہی نہیں تو وفائیں کیسی😒
#BALOCH😪💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain