ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﺪ ﺩﻋﺎ ﺩﻭ۔ 😂🙊🙈
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﺠﮭﮯ ﻣﯿﺮی بیوی ﺑﻨﺎﺋﮯ۔۔😂🙊🙈

سردی کہتی ہے نہانا نہیں
گیس کہتی ہے میں نے آنا نہیں
مہنگائی کہتی ہے میں نے جانا نہیں
اور تم کہتے ہو گھبرانا نہیں
💓تعویذ ہوتے ہیں کچھ لوگ💓
💓گلے لگتے ہی شفاء ملتی ہے_____😊❤
#BALOCH😪😪💔💔
دکھ دے کر_________ سوال کرتے ہو.!!!____**❤
تم بھی غالب _______! کمال کرتے ہو.!!!*___**❤
دیکھ کر_______ پوچھ لیا حال میرا.!!!____**❤
چلو کچھ تو ________خیال کرتے ہو.!!!*___**❤
شہر دل میں____ یہ اُداسیاں کیسی.!!!____**❤
یہ بھی___ مجھ سے سوال کرتے ہو.!!! ____**❤
مرنا چاہیں تو______ مر نہیں سکتے.!!!____**❤
تم بھی_______ جینا مُحال کرتے ہو.!!!____**❤
اب کس کس کی مثال دوں__ تم کو.!!!____**❤
💕ہر ستـم بـے مثـال ________کرتے ہو.!!!*
مجھے اچھا سا لگتا ہے تیری آرزو کرنا ..
خود اپنے دل کی دھڑکن سے تیری گفتگو کرنا..
#BALOCH😪💔💔
جو لوگ رفاقت میں دغا دیتے ہے
کم ظرف ھے نسلوں کا پتا دیتے ہیں 💯
#مرشد
#BALOCH💔💔😪😪
جو چھوڑ گئے وہ بوجھ تھے
جو پاس ہیں وہی خاص ہیں🥰
#BALOCH😪💔💔👆👈
*__ ہر شخص نہیں ہوتا __ ہر شخص کے قابل 👉🏻
* __ ہر شخص کو اپنے لٸے __ سوچا نہیں کرتے 🔥
#BALOCH💔💔😪😪
موت کی بانہوں میں سو جاتے ہیں۔۔۔
اچھے لوگ بہت جلد کھو جاتے ہیں😢
#BALOCH😪💔
میں اتنا معصوم ہوں🙈🙈
میں نے کبھی کسی کو تنگ نہیں کیا😎😎
جب بھی کیا ذلیل ہی کیا🙊😜😂😂😂😂
*ایک عاشق اداس بیٹھا پانی میں پتھر مار رہا تھا🙁🙁*
*ایک مینڈک پانی سے نکل کر بولا*
*پانی میں آ تیری اُداسی اُتاروں سالے😠😠*
*اپنی والی کہ چکر میں میری والی کا سر پھوڑ دیا*
😜😜😄😄😆😆😁😃
جن کا عشق سچا ہو_________وہ کب فریاد کرتے ھیی!!!💔
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیی_________دلوں سے یاد کرتے ھیی!!!💔
#BALOCH😪💔💔
-"غزل"-
-"چاند کی حد ایک رات تک ھوتی ھے"-
-"سورج کی حد صرف دن تک ھوتی ھے"-
-"ہم یاد کرنے میں دن رات نہیں دیکھتے"-
-"کیونکہ ھماری دوستی کی حد آخری سانس تک ھوتی ھے"
1
عشق اور دوستی میری زندگی کا عنوان ہے
عشق میری روح تو دوستی میرا ایمان ہے
عشق پر “ فدا“ کردوں میں ساری زندگی
مگر دوستی پر میرا “عشق“ بھی قربان ہے
نازک لگتے تھے جو حَسین لوگ۔۔۔
واسطہ پڑا ___تو پتھر نکلے۔۔۔
#BALoch
گلے ملنا یا نہ ملنا تیری مرضی ہے 😉
تیرے چہرے سے لگ رہا ہے کہ تیرا دل کر رہا ہے🔥😍
#BALOCH😪💔💔
نہیں چھوڑی کمی کسی بھی رشتے کو نبھانے میں ہم نے کبھی ..💗💗💖
آنے والے کو دل کا راستہ بھی دیا۔۔اور جانے والے کو رب کا واسطہ بھی دیا۔��
#BALOCH😪💔
رشوت لے لیتی اور جان چھوڑ دیتی
کاش تیری یاد بھی پنجاب پولیس ہوتی😘😝👌💋
چھوڑ کر جارہے ہو ,آخری بات سنتے جاؤ
سیدھے بھاڑ میں جانا ,دائیں بائیں نہ مڑ جانا😀🤪😝😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain