Damadam.pk
Sania-Ahmed's posts | Damadam

Sania-Ahmed's posts:

Sania-Ahmed
 

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اور جب کوئی احترام کے ساتھ تمہیں سلام کریں تو اس کو اس سے بہتر طریقہ سے جواب دو یا کم از کم اسی کی طرح, اللہ ہر چیز کا حساب لینے والا ہے
سورت النساء:86

Sania-Ahmed
 

قرآن مجید میں جہنم کے عذاب کی شدت کو ایک مقام پر اس طرح بیان کیا گیا ہے کہ
اہل جہنم دوزخ کے دروغہ کو پکار کر کہیں گے کہ اے مالک!کچھ ایسا ہو جائے کہ تمھارا رب ہمارا خاتمہ کر دے
سورت الزخرف77:43

Sania-Ahmed
 

زندگی میں کوئی ایک ۔پل بھی ایسا ہو
جب شدت سے اپنے رب کی طرف پلٹنے کا دل چاہے تو سمجھ لو
یہی ""حاصل زیست ""ہے
زندگی کی مصدمصروف میں اسے کھونے مت دیں
اللہ مجھ سمیت ہم سب کو وہ پل اور اس پل پہ ہمیشہ قائم رہنے والا بنائے
آمین

Sania-Ahmed
 

اے چاند کو روشنی بخشنے والے رب
میرے دل کو اپنی محبت سے بھر دے
ایمان کے نور سے بھر دے
ہدایت کی روشنی سے منور کر دے
آمین یارب العالمین

Sania-Ahmed
 

ارشاد باری تعالیٰ
ہم نے انسان کو پیدا کیا ہے اور اس کے دل میں ابھرنے والے وسوسوں تک کو ہم جانتے ہیں
سورت ق:16

Sania-Ahmed
 

پلان کیا گیا گناہ کبھی بھی آخری گناہ نہیں ہوتا
جس جرم سے پہلے سوچ لو کہ اسے آخری دفعہ کرنے جا رہے ہو
وہ جرائم کی زنجیر کی محظ اگلی کڑی ہوتا ہے
اک اگلی چوری
اک اگلا گناہ
اس کے بعد مزید ایک اور ہو گا اور پھر ایک اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جو لوگ چھوڑتے ہیں نہ گناہ وہ پچھلے گناہ کو ہی آخری گردان کر چھوڑتے ہیں

Sania-Ahmed
 

مسلمان ایک کردار ہے
جو اللہ پاک کے احکامات پر
عمل کرنے سے وجود میں آتاہے

Sania-Ahmed
 

اللہ کے ذکر کی تاثیر یہ ہے کہ
جب بندہ اور گناہ کے درمیان کوئی چیز آڑ نہ ہو
اس وقت میں اللہ کی یاد دلاوے گا
انسان کو سب سے زیادہ نقصان اس کے وہ گناہ پہنچاتے ہیں جن کو چھوٹا سمجھ کر ان سے توبہ نہیں کرتا

Sania-Ahmed
 

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اور وہ لوگ جو جدوجہد کرتے ہیں ہمارے واسطے،تو ہم ضرور دکھائیں گے انہیں اپنے راستے
سورۃ العنکبوت:69

Sania-Ahmed
 

حیرت ہے جب زندگی بار بار جھٹکے دے رہی ہوتی ہے تب ھی انسان تقدیر کو الزام دے رہا ہوتا ہے
اور اپنے گناہ اسے یاد ہی نہیں آتے
کسی بھی مشکل کے آنے پر
Self evaluation
کیا کریں
ماضی میں کی ہوئی غلطی تلاش کر کے
کسی پر کیا ہوا ظلم تلاش کر کے
فورا تلافی کر لیا کریں
رب مشکلات دور کر دے گا
کثرت سے استغفار کیا کریں
ان الحسنات یذھبن السیآت
یقینا نیکیاں برائیوں کو دور کر دیتی ہیں

Sania-Ahmed
 

ہو سکتا ہے وہ اللہ کے زیادہ قریب ہو
اکثر ایسا کہا جاتا ہے ہو سکتا ہے کہ یہ بےپردہ عورت اس باحجاب عورت کی نسبت اللہ کے زیادہ قریب ہو
ہمارے ذمے یہ نہیں لگایا گیا کہ یہ جانچیں کہ کون اللہ کے زیادہ قریب ہے
ہمیں تو نیکی کا حکم دینے اور برائی سے روکنے کا کہا گیا ہے
یاد رکھیں ایسی بات کہنے والے امر باالمعروف ونھی عن المنکر کے فریضے کو ساقط اور گناہ کو جواز بخشنا چاہ رہے ہوتے ہیں
حقیقی علم تو اللہ کو ہے

Sania-Ahmed
 

رب پر نگاہ ہو تو کوئی بھی انہونی انہونی نہیں لگتی
بلکہ انہونی بھی ہونی لگتی ہے
کن کا راز محبت عیاں کرتی ہے سوال آنا اٹھاتی ہے جواب محبت بنتی ہے
آنا کی بیساکھیاں مکر جبکہ محبت کا وطیرہ انہونی کے ہونے پر صبر اور انہونی میں کن کے راز عیاں ہونے میں شکر ہے
کن میں حکمت ہے اور محبت والے جانتے ہے حکمت میں رب کی محبت ہے فقط محبت

Sania-Ahmed
 

وہ احساس بہت ہی الگ ہوتا ہے
جب اللہ پاک کی محبت کو محسوس کرتے ہوئے
زبان خاموش
اور
آنکھوں سے آنسو بہنا شروع ہو جائے

Beautiful Structures image
S  🔥 : دل جو مچلے تو خیالات کی دنیا میں ہم،،،،موند کر آنکھیں مدینے کو نکل جاتے ہیں - 
Sania-Ahmed
 

جب محبوب کو خوش کرنے کی لت
لگ جائے تو روح عشق حقیقی کے
نشے سے چور ہو کر رضا اور عاجزی کے
سمندر میں فنا ہو کر ہمیشہ کیلیے بقا پا لیتی ہے

Sania-Ahmed
 

اگر بنا نماز پڑھے آپ کی زندگی صحیح چل رہی ہے
تو آپ کو ڈرنے کی ضرورت ہے
کیونکہ اللہ نے آپ کو آخرت کے بدلے میں اس عارضی دنیاکا سکون عطا کر دیا ہے

Sania-Ahmed
 

قرآنی ہدایات
گفتگو کیسی ہونی چاہئیے؟؟
بھلی بات کہا کرو
البقرہ :83
سیدھی اور سچی بات کہا کرو
الاحزاب:70
بہترین بات کیا کرو
بنی اسرائیل:53
نرمی سے بات کرو
طہ:44
انصاف پرمبنی بات کہو
الانعام:152
جھوٹی بات سے بچو
الحج :30

Sania-Ahmed
 

نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
سب سے بڑی زیادتی ہے کہ کسی مسلمان کی بے آبروئی(بےعزتی) کی جائے
ابو داؤد:4876

Sania-Ahmed
 

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
میری امت میں ایسے برے لوگ پیدا ہو جائیں گے جو زناکاری ٫ریشم پہننے،شراب پینے اور گانے بجانے کو حلال بنا لیں گئے
صحیح البخاری:5590

Sania-Ahmed
 

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
پھر جب وہ اسے بھول گئے جس کی وہ نصیحت کیے گئے تھے تو ہم نے ان کو (تو)نجات دی جو برائی سے روکتے تھے اور انہیں سخت عذاب میں پکڑ لیا جنہوں نے ظلم کیا کیونکہ وہ نافرمانی کیا کرتے تھے
سورۃ الاعراف:165