Sania-Ahmed : اس ظالم زمانے کی دوڑ میں نہ جانے کتنی اذیتوں کو جھیل کر نہ جانے کتنے دکھوں... MORE▼کو سہہ کر نہ جانے اپنے کتنے ارمانوں کا گلہ گھوٹ کر نہ جانے کتنے آنسوؤں کو خود میں ضبط کر کے نہ جانے اپنی کتنی خوشیوں کو مجھ پہ قربان کر کے اس نے مجھے پال کے بڑا کیا مجھے اپنے پیروں پہ کھڑا کیا اس نے مجھے یوں اپنے اسینے سے لگا کے رکھا ظالم دنیا کے چنگل سے بچا کر رکھا اس عظیم ہستی کو میراسلام اس چاند سے مکھڑے پہ میری جان قربان اللہ پاک سب کے والدین کو صحت و تندرستی عطا کرے اور جن کے والدین اس دنیا سے جا چکے ہے ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین - 62 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Sania-Ahmed : دوسروں کے الفاظ, لہجے اور رویے کا رونا تو ہم روتے رہتے ہیں لیکن اپنے... MORE▼الفاظ, لہجے اور رویے کا ہمیں احساس ہی نہیں ہوتا - 63 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
Sania-Ahmed - 63 months ago میری لاکھ برائیوں کو جانتے ہوئے بھی مجھ سے بے حد محبت کرنے والا صرف میرا اللہ ہے FOLLOW 12REPLIES REPORT Sania-Ahmed : انسان کو اللہ اے لینا ہو تو لاکھوں کروڑوں کی چاہت رکھتا ہے اور جب اللہ کی... MORE▼راہ میں دینا ہو تو جیب سے سکے ڈھونڈتا ہے !! - 64 months ago FOLLOW 9REPLIES SHARE LINK REPORT submitted by uploaded by profile: Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain PREV ABOUT PRIVACY POLICY SIGN UP LOGIN IMAGES
Sania-Ahmed : انسان کو اللہ اے لینا ہو تو لاکھوں کروڑوں کی چاہت رکھتا ہے اور جب اللہ کی... MORE▼راہ میں دینا ہو تو جیب سے سکے ڈھونڈتا ہے !! - 64 months ago FOLLOW 9REPLIES SHARE LINK REPORT