Damadam.pk
Sania-Ahmed's posts | Damadam

Sania-Ahmed's posts:

Sania-Ahmed
 

کیا. لگتا ہے
اللہ
تمہاری تنہائی میں
تمہیں دیکھتا نہیں

Sania-Ahmed
 

مومن کا سا حلیہ بنا لینے سے مومن نہیں کہلاؤ گے
مومن بننے کیلیے اللہ کی ہر بات ماننی پڑتی ہے

Sania-Ahmed
 

گناہ کرنے میں دیر نہیں لگتی
پر
پلٹنے میں لگ جاتی ہیں

Sania-Ahmed
 

آخر ہو کیا گیا ہے لوگوں کو
کوئی خود کشی پر جوکس بنا رہا ہے
تو کوئی اس کی تمنا کر رہا پے
اللہ کے بندو
دنیا کی ہر تکلیف اورہر مشکل کا کوئی نہ کوئی سلوشن مل ہی جاتا ہے
لیکن ایسی موت جس کی زلت اور تکالیف کی کوئی حد ہی نہیں
اور ہمیشہ کیلیے اللہ رحمن کی ناراضگی
اتنے گھاٹے کا سودا
کسی چیز یا بات سے رک جانے کیلیے اتنا کافی ہے کہ اس پاک ذات نے منع فرمایا ہے اس سے

Sania-Ahmed
 

بس دلوں پر مہر نہیں لگنی چاہئیے
کیونکہ جن کے دلوں پر اللہ سبحانہ وتعالی جب مہر لگا دیتا ہے
وہ کچھ کہنے اور سننے کے قابل نہیں رہتے
تب ان کے دلوں کےلیے نہ کوئی پناہ بچتی ہے
اور نہ ہی آسمانوں سے کوئی مدد اترتی ہے....,,

Sania-Ahmed
 

محبت اور عزت کی تمیز نہیں
اور
شہر بھرا پڑا ہے ہیر رانجھوں سے

Sania-Ahmed
 

اچھی لڑکیاں چھپے دوست نہیں بناتی

Sania-Ahmed
 

گناہ کر کے کہاں چھپاؤ گے
یہ زمین و آسمان اسی کا ھے!!

Sania-Ahmed
 

ہماری زندگیوں میں تب اندھیرا چھا جاتا یے
جب ہم اللہ تعالی سے دور ہو جاتے ہیں

Sania-Ahmed
 

جو مجھے تکلیف دیتا ہے میں اسے بھی تکلیف دینا گوارا نہیں کرتی
وہ بھی انسان ہے اسے بھی درد ہو گا مجھے ہوا تو کیا ہوا لازم تو نہیں اسے بھی اسی کیفیت سے گزارا جائے
یہ تو ممکن ہے اسے اپنی غلطی کا احساس ہو جائے لیکن جو تکلیف میری طرف سے اسے دی جائے
اس کا ازالہ میں کبھی نہیں کر پاؤں گی

Sania-Ahmed
 

جس انسان کے پاس دین کی راہ پر چلنے کیلیے
نہ وقت ہے نہ مزاج
وہ اپنی ناکامی کے بارے میں اور کیا کہہ سکتا ہے
واصف علی واصف

Sania-Ahmed
 

زندگی میں کچھ چیزیں ہمارا پیچھا نہیں چھوڑتی ,کچھ غلطیاں جو ہم بھول نہیں پاتے, کچھ تکلیفیں جو ٹھہر جاتی ہے اور کچھ لوگ جو یاد رہ جاتے ہیں ___یہ سب ہمیں ہمیشہ پریشان رکھتا ہے
یہ سب ان غلطیوں کا ثمر ہوتا ہے جن کو ہم غلطیاں ہی نہیں سمجھتے

Sania-Ahmed
 

ڈپریشن میں ذہنی دباؤ بڑھنے سے زندگی کی کشش گھٹنے لگتی ہے,
حالانکہ زندگی ہمیشہ امکانات سے بھرپور ہوتی ہے

Sania-Ahmed
 

گناہ گار ہوں میں لائق جہنم ہوں
تو بخش دینا نا دینا مجھے سزا یا رب
😢😢😢

Sania-Ahmed
 

ہم لوگ کاغذ کی تصویرں میں خوبصورت اور نمایاں نظر آنا چاہتے ہیں
مگر اپنے کردار کی فکر نہیں کرتے
اور بھول جاتے ہے کہ انسان کا اچھا عمل اس کی سب سے اچھی تصویر ہے

Sania-Ahmed
 

اتنا مت بولو کہ لوگ آپ کے چپ ہونے کا انتظار کریں
بلکہ
اتنا بول کر چپ ہو جائیں کہ لوگ دوبارہ بولنے کا انتظار کریں

Sania-Ahmed
 

اور تمہارا رب اس سے بے خبر نہیں جو تم کرتے ہو
سورۃ النمل :93

Sania-Ahmed
 

کبھی دیکھا ہے تو نے عشق میں وجدان کا عالم
بس تو ہی تو,تو ہی تو اور تو ہی تو کا عالم

Sania-Ahmed
 

اللہ پر بھروسہ رکھیں
وہ صحیح وقت پر صحیح دروزہ کھولے گا
آپ کے لیے

Sania-Ahmed
 

مجھے عشق ہو اللہ کرے..!
پر اللہ سے ہو دعا کرو...!