Damadam.pk
Sania-Khan22's posts | Damadam

Sania-Khan22's posts:

Sania-Khan22
 

کسی قسم کی غلط فہمیاں نہ پالے ⁦⁩💯
ہم عادتاً محبت سے پیش آتے ہیں ☺️

Sania-Khan22
 

ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮔــــﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻟـــﻮﮔــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭ
ﺟﻦ ﮐﺎ "ﺩل" ﭼﮩــــﺮﮮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧـــﻮﺑﺼـــــﻮﺭﺕ ہو 😊

Sania-Khan22
 

اور پھر چل دیئے تم کھا ہم کھاں 🥀.a5

Sania-Khan22
 

*اِنسان حاصل کی تمنا میں*
*لاحاصل کے پیچھے دوڑتا ہے*
*اُس بچے کی طرح جو تتلیاں*
*پکڑنے کے مشغلے میں گھر سے*
*بہت دور نکل جاتا ہے ، نہ*
*تتلیاں ملتی ہیں نہ واپسی*
*کا راستہ....*

Sania-Khan22
 

*دوسرے سے بہت زیادہ امیدیں اور حقیقت کا سامنا نہ ڪرنے ڪی وجہ سے انسان ڪو بہت زیادہ دڪھ ملتے ہیں لہٰذا حقــیقت کا سامنا ڪریں اور دوسروں سے ڪم امیدیں وابستہ کریں*

Sania-Khan22
 

وقت تجربہ تو دیتا ہے
پر معصومیت چھین لیتا ہے🖤🔥

Sania-Khan22
 

حقیقی مرد کے لیے تنہا عورت ۔۔۔۔
"موقع" نہیں "ذمہ داری " ہوتی ہے !🌸🖤

Sania-Khan22
 

جب "ابن آدم"
محبت کی بات کرے
تو"بنت حوا"
تم نکاح کی بات کرنا 🖤🥀"

Sania-Khan22
 

تمہیں تو دل میں رکھا تھا
ذرا سا دل ہی رکھ لیتے۔۔۔🖤🥀

Sania-Khan22
 

🖤حجاب یا نقاب آپ کی پارساٸی ثابت کرنے کےلیے نہیں ہے -
بلکہ یہ اس بات کی دلیل ہیں کہ آپ نے
قرآن کی ایک آیت کو تھام رکھا ہے : سورة الأحزاب - Ayat No 59
اے نبی! اپنی بیویوں سے اور اپنی صاحبزادیوں سے اور مسلمانوں کی عورتوں سے کہہ دو کہ وہ اپنے اوپر اپنی چادریں لٹکا لیا کریں ۔ اس سے بہت جلد ان کی شناخت ہو جایا کرے گی پھر نہ ستائی جائیں گی اور اللہ تعالٰی بخشنے والا مہربان ہے ۔

Sania-Khan22
 

دنیا کی کتابوں میں قرآن چمکتا ہے
قرآن میں اللہ کا فرمان چمکتا ہے
اور عادت بنا لے جو تلاوت قرآن کی
اللہ کی نظر میں وہ انسان چمکتا ہے

Sania-Khan22
 

درد تو مقدر میں تھا...🙃
تم تو فقط ایک ذریعہ تھے💔

Sania-Khan22
 

اب فقط دیکھتے ہی رہتے ہیں..
ورنہ ہم بھی تو بولتے تھے, کبھی~🔥

Sania-Khan22
 

جس کا نعم البدل کوئی نہیں ۔۔۔ 🙂🖤
چائے کا شمار اسی میں ہے ۔۔۔ ☕🔥

Sania-Khan22
 

مجھ میں معصومیت کُوٹ کُوٹ کے بھری ہے🙈
وہ الگ بات ہے ذیادہ باریک کُوٹی گئی نظر نہیں آتی🤷🤭🤣

Sania-Khan22
 

میری لائف اتنی ہی اچھی ہے😌
جتنی بلاول بھٹو کی اردو.a5

Sania-Khan22
 

گلی میں داخل ہوتے ہی اس پر نظر پڑی۔۔۔
سانس رک😮 گیٔ
دھڑکنیں تھم💔 گیٔں
نظر جم😎 گیٔ
" ایڈا وڈا کتا ".a5

Sania-Khan22
 

خوبصورتی تو رہی اک طرف🙆🔥🔥
ہم تو معصوم بھی بہت ہیں😜😍🙈🙈🙊🙊🙊
...😎😎

Sania-Khan22
 

مطلبی دنیا کے لوگ کھڑے ہیں ہاتھوں میں پتھر لے کر
میں کہاں تک بھاگوں شیشے کا مقدر لے کر

Sania-Khan22
 

مطلبی دنیا کے لوگ کھڑے ہیں ہاتھوں میں پتھر لے کر
میں کہاں تک بھاگوں شیشے کا مقدر لے کر