....اگر مجھے سمجھنا چاہتے ہو نہ۔۔۔۔❤
تو بس اپنا سمجھو ۔۔! سب سمجھ جاؤ گے...
دیکھ تیرا عشق میں کیسے نکھرے ہیں
چہرہ اداس اور بال بکھرے ہیں
مزاج کی جذباتی ہوں مانتی ہوں،😶
لیکن منافقت میرے بس کی بات نہیں🖤🥀
ٹیچر چھپکلی دیوار پہ کیوں چلتی ہے ؟؟؟🦎🦎
لڑکا:۔ ہم بھی تو زمین پہ چلتے ہے کھبی چھپکلی نے کچھ کہا ہے؟؟ !!!!😂😂😂✌️✌️
کر لی میری پوسٹ اگنور۔۔۔۔😒
ہو گئے امیر۔۔۔😌
لے لی پراڈو۔۔۔۔😒😒👊😥🥀🍂
آپکو کیا پسند 🤔
چائے...... 🤔
بریانی..... 🙄
میری پوسٹ💕
نوٹ چائے میں مکھی ھے اور
بریانی کرونا وائرس کے مریض کی بچی ھوئی ھے
اگے تواڈی مرضی 🤠🤔🙄😜🤓🤪
بہت ہی جان لیوا ہے
یہ اہم ہونے کا وہم ہونا
وقت بھی وقت پر بدلتا ہے...
بس انسان کے بدلنے کا وقت نہیں ہے...
پیار ، محبت، احساس ، جذبات
نفرت ہوگئ ان سب سے۔۔۔۔۔۔۔۔🙂💔
ہم بہت خاص تھے,..
یہ اُنکے الفاظ تھے💔🔥
بدل لیتے ہیں لوگ بات کرنے کا طریقہ۔🥀
جب ان کو ہماری ضرورت نہیں رہتی💔
*تعلق فریب ہوتا ہے _____ تم غیر ہی اچھے ہو🖤*
اور صرف فارغ وقت میں یاد آنے والا تعلق بھی در حقیقت فارغ ہی ہوتا ہے.!
اس پل سے وہ مغرور ہو گیا
جب سے میں نے کہا یاد آتے ہو اور بہت ہی یاد آتے ہو
کاش وہ مجھے ایسے سمجھے جیسے
میڈیکل سٹور والا ڈاکٹر کی لکھائی سمجھتا ہے
بڑا ہی جان لیوا ہے..!!!
یہ اہم ہونے کا وہم ہونا بھی
کیا کہیں، کچھ نہیں ہے کہنے کو
ہائے! کیا غم ملا ہے سہنے کو..💔
جون ایلیا
Pakhair Raghlam

Happy Independence Day
Jashan Azadi Mubarak🇵🇰
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain