2022:
لوگ نئے سال میں بہت کچھ مانگیں گے
یا اللّٰہ میرے سر پر میرے والد اور والدہ محترمہ کا سایہ سلامت رکھنا 🥀💖✨
آمین:✨🥰
𝓗𝓪𝓹𝓹𝔂😍✨🥳𝓷𝓮𝔀 𝔂𝓮𝓪𝓻
2𝓴22,,,,,🎉🎊🎆💝💝
جب دِل میں خدا ہوں ,
تب معجزوں کی انتہا ہوتی ہے______
✨
✨💖
Gd ni8
🎶haaye din Tere bin ab..✨jee na paaye din teere bin✨🎶💫 ab jee na paaye saans🎤 na leti raat ✨✨ishq🎶kry tery hothon💋 sy bs aik Teri baat💟 Teri doori na 💢saun ✨🎵🎵💫💫💫
✨sang tery♥️ rastaa sadiyon✨🎶🎵 k hai wastaa phir sy jeene ki tu hi aik wjhaa 🎶💫🎵🎤
✨🎶🎵
لوگوں کا کیا ہے لوگ تو زمین پر بیٹھ کر
چاند پر داغ کی تہمت لگا دیتے ہیں🌚
پتہ ہے اصل خوشی کیا ہے ؟
جب کوئی خواہش دل میں ہو
اور اچانک سے قبول ہو جائے
بہت لاڈ آتا ہے اس وقت اپنے اللّٰہ پہ۔🥰💖
Gd ni8
زندگی کو ایسا بنادے یا رب
کہ خوشی ملے تو سجدہ کرلوں
اور غم ملے تو صبر کرلو✨🔥
ہم اچھے ہوں 🔥 یا برے
لوگوں کو کوئی تکلیف نہیں ہونی چاہیے
jinhoo ny vaccine lgwai h vo 😨
dubraa lgwa ly
hd hogaii 💉
جنت میں ایسے لوگ داخل ہوگے✨🔥🔥
جن کے دل چڑیوں کی طرح نرم ہوگے💖
Gd 🌃 ni8 ✨✨
✨🎵🎶badlo🔥🔥ki trha hi too tunyy mujh py saya kiyaa ✨ha🥀🎵
barisho ki trha hi to tunyy khushiyn syy bighaya 💦🔥💖🥀🎶🎤
👑💜اپنے آپ میں مست ہو
جناب میں خود پرست ہوں🔥
**تم نے رنگ رنگ کے**
*بندے دیکھے ہوگے*
**ہم نے ایک ہی بندے میں**
*سارے رنگ دیکھے ہیں*
✌️🖤
(زندگی)
وہ جو سکون کے ساتھ بسر ہوگی نہ
مجھے تیرے ساتھ وہ زندگی چاہئیے
✨🥰𝓢𝓱𝓪𝓱✌𝓜𝓾𝓺𝓲
کبھی کسی کے لیے کھلی کتاب مت بنو
جہالت کا دور ہے ، پڑھ کر پھاڑ دیے جاؤ گے
✨🌼⚡
tooooo mucH headache
🤕🥴
𝓖𝓸𝓸𝓭 𝓷𝓲𝓰𝓱𝓽🔥✨✨✨
یوں تو غلط نہیں چہروں کا تصور بھی مگر
لوگ ویسے بھی نہیں جیسے نظر آتے ہیں✌️
🖤
اخلاق کا بھوت آب اتر گیا ہے✌️😈
اب دو کہوگے تو چار سُن بھی لوگے😈🔥
اگر غیر محرم مخُلص ہوتا ، تو میرا اللّٰہ
کبھی اُس سے پردہ کرنے کا حکم نہ دیتا
💯✌️✨✨✨
❤️💖
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain