کتابیں صرف علم دیتی ہیں
پر ہدایت صرف میرا اللّٰہ دیتا ہے 💕💖
Gd ni8 🥀
بادشاہ تو بہت گزرے ہیں
✨
لیکن شہزادے صرف دو ہی تھے💖
💕
💕✨⭐حضرت حسن (رضہ ) ، حضرت حسین ،رضہ
💖✨✨
Khali palke jhuka Dene se nind
nhi ati janab🙄
🖤soty vo log hai jinke pas ksi ki yaadein nhi hoti
🥀🌚
لفظ ، احساسات ، جذبات ، سوچ!
یہ خوبصورت مگر کتابی باتیں ہیں
باہر کی دنیا انسان کو اس کی ظاہری
شخصیت سے ناپتی ہے ✍️✨
غلط لوگ سب کی زندگی میں آتے ہیں
لیکن سبق ہمیشہ صحیح دے کر جاتے ہیں ۔۔
✍️🥀✨✨✨
𝓣𝓱𝓮 𝓬𝓸𝓶𝓹𝓪𝓷𝓲𝓸𝓷 𝓲𝓼 𝓽𝓱𝓮 𝓫𝓮𝓼𝓽.....!!!!!❤
𝓜𝓪𝔂 𝓽𝓱𝓮 𝓭𝓪𝔂 𝓪𝓷𝓭 𝓽𝓱𝓮 𝔀𝓸𝓻𝓵𝓭 𝓲𝓶𝓹𝓻𝓸𝓿𝓮 𝓫𝓸𝓽𝓱✨✨✨
اک نامحرم کبھی دوست نہیں ہوتا گڑیا
وہ قبر کا سانپ 🐍ہوتا ہے یا جہنم کا انگارہ
✨🥀🥀✍️
Gd ni8:::
ربط الفت کہوں یا عشق کا معراج کہوں
اپنے سائے سے بھی اب تیرا گمان ہوتا ہے✨💕
✨✨𝓢𝓱𝓪𝓱🥀💕
𝓙𝓫 𝓴𝓪𝓱𝓲 𝓹𝓮 𝓴𝓾𝓬𝓱 𝓷𝓱𝓲 𝓽𝓱𝓲 𝓷𝓱𝓲 𝓽𝓱𝓪 𝔀𝓸𝓱𝓲 ✨✨𝓽𝓱𝓪, 𝔀𝓸𝓱𝓲 𝓽𝓱𝓪 , 𝔀𝓸𝓱𝓲 𝓽𝓱𝓪... 𝓳𝓫 𝓴𝓱𝓲 𝓹𝓮 𝓴𝓾𝓬𝓱 𝓷𝓱𝓲 𝓽𝓱𝓲🥀 𝓷𝓱𝓲 𝓽𝓱𝓪 ...𝔀𝓸𝓱𝓲 𝓽𝓱𝓪 𝔀𝓸𝓱𝓲 𝓽𝓱𝓪 𝓿𝓸 𝓳𝓸 𝓶𝓾𝓳𝓱 𝓶𝓷 𝓼𝓪𝓶𝔂𝓪 𝓿𝓸 𝓳𝓸 𝓽𝓾𝓳𝓱 𝓶𝓷 𝓼𝓪𝓶𝔂𝓪𝓪.... 𝓶𝓸𝓵𝓪𝓪 𝔀𝓸𝓱𝓲 𝔀𝓸𝓱𝓲 𝓶𝓪𝔂𝓪𝓪 𝓴𝓾𝓷 𝓯𝓪𝔂𝓪 𝓴𝓾𝓷 𝓯𝓪𝔂𝓪 𝓴𝓾𝓷 .🥀💖✍️...💢💢💢
💖tery sang sang reh k meIn 🎵🎶🎵💫 rang jaÔ🥀 terYyy rang🙈....
Teri nend😴sy khuwab meIn apna✨joorr du ...
Tu satH na hOto chaR kdm n...chl paO teRi rah pe raH meIn aPni morduuu......,👏✨✨✨♥️
''اگر آپ ''قران کو
آنکھوں سے دیکھو گے
تو الفاظ نظر آئیں گے ، دماغ سے دیکھوگے تو علم نظر آئے گا 🥰
دل سے دیکھوگے تو محبت نظر آئے گی✨✨
اور اگر اپنی روح سے دیکھوگے ♥️
تو تمہیں "خدا" نظر آئے گا✍️
𝓪𝓹𝓴𝓮 𝓷𝓪𝓪𝓶 𝓼𝓮 𝓳𝓪𝓪𝓷𝓲 𝓳𝓪𝓽𝓲 𝓱𝓾 ..',ABBU',😘 𝓪𝓫 𝓲𝓼𝓼𝓮 𝓫𝓪𝓭𝓲 ''',shohrat';;💗
𝓴𝓲𝓪 𝓱𝓸𝓰𝓲 𝓶𝓮𝓻𝔂 𝓵𝓲𝔂𝓮....❤🥀
تو اچانک جو کسی دن مجھے مُڑ کر دیکھے
میں تجھے عمر کا ٹھہرا ہوا لمحہ لکھوں ✍️
،،،شاہ،،،،♥️
(حضرت علی ( رضہ
اپنا کردار بنانے میں اتنا مشغول ہو جاؤ کہ
دوسروں پر تنقید کرنے کا وقت نہ ملے۔
✨💖
Gd ni8
جس رب کا یوسف اتنا خوبصورت تھا💖
سوچو اس رب کا محبوب
(محمد ِ(صلی اللّٰہ علیہ وسلم
کتنا خوبصورت ہوگا!
💢✨✨💖♥️
مختصر یہ کہ______اپ پیارے ہیں
خلاصہ یہ کے جان سے بھی زیادہ♥️
𝓢𝓱𝓪𝓱🌟❤
💖اے سبز گنبد والے منظور دعا کرنا
جب وقتِ نزع آئے دیدار عطا کرنا
اے نورِ خدا اکر آنکھوں میں سما جانا
یا در پہ بلا لینا یا خواب میں آجانا
اے پردہ نشیں دل کے پردے میں رہا کرنا♥️
جب وقتِ نزع آئے دیدار عطا کرنا ✨
میں قبر اندھیری میں گھبراؤ گا جب تنا
امداد میری کرنے آجانا میرے آقا✨✨✨💖
اگر تنقید ہی کرنی ہو
تو نرم لہجے میں کریں
کیونکہ نرم لہجہ ضمیر جگاتا ہے
جبکہ سخت لہجہ آنا کو جگاتا ہے💯✨
💖Gd ni8
میری طرف سے سب کو معاف کردیا میں نے
🤔✨
کچھ خوشیاں کچھ آنسو دے کر ٹال گیا
جیون کا اک اور سنہرا سال آگیا ✨💖
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain