صبر اجائے تو پھر کیسی چیز کی طلب نہیں رہتی 🥀✨
Gd ni8 💛
تم سمجھتے ہو کہ
بادل ، بارش
خوشی ، سکون ہے
زندگی اچھی گزر جاتی ہے
تو سنو🌧️
تم بن سب ادھورا ہے✨🥀💛
آج گرم پانی میں ہاتھ
ڈالا تو
پانی بولا
یار ٹھنڈے ہاتھ تو نہ لگاؤ۔۔۔۔
🙄😳🥶
میرا رب وہ ہے جو روح کے اندر کی اذیت کو بھی جانتا ہے 🥀✨🔥
Gd ni8
محبت لاکھ قیمتی سہی مگر عزت انمول ہوتی ہے 🥀💕✨🔥
غصہ کے وقت برداشت کا ایک لمحہ آپ کو
ہزار دفعہ شرمندہ ہونے سے بچا سکتا ہے!
🥀
بہت ہی ٹوٹ کے تم یاد مجھ کو آئے ہو
اگرچہ سردیوں کی پہلی پہلی بارش ہے 🌧️🌧️
✨🥀
✨💕𝓛𝓲𝓯𝓮𝓵𝓲𝓷𝓮
𝓢𝓱𝓪𝓱 🥀💫
𝓶𝓲𝓷𝓮 𝓱𝓮𝓻𝓸😍
کہیں پھسل ہی نہ جاؤں تیرے خیالوں میں چلتے چلتے
اپنی یادوں ، کو روکو میرے شہر میں بارش کا سماں ہے 🌧️🌧️👀
اچھا وقت انہی کا ہوتا ہے
جو کیسی کا بُرا نہیں سوچتے ✨🔥
Gd ni8
کوئی تو وجہ تھی ✨
جو بیٹی کو رحمت کہاں گیا♥️
مجھے فخر ہے میرا تعلق اس دین سے ہے
جس میں راستے سے پتھر ہٹانے پر بھی ثواب ملتا ہے ،🔥♥️🌼
Pyar woh nahi Jo kar raha hai🥀
Pyar woh hai Jo nibha raha hai✨💯
Berang🎶✨ Hawayein mujhy✨♥️ na jane🖤🥀 q de gai💗 saza q abhi abhi ha🧡🔥srfaroshi yeh ashiqui🎶 bhi jygi jaan mri👀✨ ismn kbhi 💫💙zikr tumhra jb jb hota h dkho na💚 hr lmhaa Teri dastan💫🎶✨ keh jta h🎶✨🎶
دنیا کا سب سے خوبصورت نام
(محمد (صلی اللّٰہ علیہ وسلم✨💕💕♥️
Time be 𝓹𝓪𝓽𝓲𝓮𝓷𝓽 𝔀𝓲𝓽𝓱 𝓾𝓼
we don't heal as fast as you fly✌
✨🥀🖤
gd ni8
کسی کو تو راس آئیں گے ہم بھی
کوئی تو سادگی پسند ہوگا۔۔۔۔🥀✨✨✨✨
HaPpy 🥰rainy night 🥰🌧️🌧️🌧️☔🥶
وقت اچھا ہو ✍️
یا بُرا گزر ہی جاتا ہے ، لیکن باتیں
اور لوگ ہمیشہ یاد رہتے ہیں👏✨✨✨
ہمیں پسند نہیں جنگ میں چلاکی
جسے نشانے پہ رکھتے ہیں بتا کے رکھتے ہیں✨⭐✍️
EX!t 🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain