جنت کے منتظر نہ رہو
بلکہ ایسے بن جاؤ کے جنت
تمہاری منتظر رہے
(حضرت علی رضہ)
✍️🥀✨
Achaaa lgta hai.
Jab koi apko khush rkhne ke liye apna pura effort lagata hai...!💯♥️
Gd ni8
Shikayat Jo nahi karte , takleef uhne
Bhi hoti hai......
🖤
کچھ لوگ تحفے بھی کمال کے دیتے ہیں
اداسیاں ، تنہائیاں ، اذیتیں ، اور انتظار ۔۔🥀👀
اگر تم یوں ہی راضی ہو
تو میں بھی قربان اپنی ازیتوں پر🥀✨
جب تم اُسکے فیصلوں پر آمین کہہ دیتے ہو
پھر وہ بھی تمہاری چاہ پر کن فرما دیتا ہے 💕
مختصر سا قیام ہے اور بس ۔۔۔۔۔!!
ہم یادیں چھوڑ کے چلے جائیں گے🥀✨
Gd ni8
میرے ہر راستے کو منزل مل جائے 🎶
تیرا چہرہ جب نظر آئے ✨🥀
ربان کا بولا دنیا سنتی ہے"
"-اور دل کا کہاں اللّٰہ سنتا ہے
💕
لوگ ہم سے جل رہے ہیں
مطلب ہم سہی چل رہے ہیں👀
Shah✨Muqi
🇦𝓵𝓵𝓪𝓱 𝓲𝓼 𝔀𝓲𝓽𝓱 𝔂𝓸𝓾 . 𝔀𝓱𝓮𝓻𝓮𝓿𝓮𝓻 𝔂𝓸𝓾 𝓪𝓻𝓮💕
✨✨✨✨
بھروسہ ایک رشتے کی سب سے مہنگی شرط ہے۔
✨🌼🌼✨
حضرت علی رضہ:
جو تہمارے مقدر میں ہے وہ تم تک پہنچ
کررہے گا 💕💖
۔Gd ni8
ہزار رخ ترے ملنے کے ہیں نہ ملنے میں
کسے فراق کہوں اور کسے وصال کہوں✨✨🖤
صبر کرنا اگر اتنا آسان ہوتا
اللّٰہ صبر کرنے پر اتنا اُجر نہ رکھتا"_
,,🥀🥀✨♥️
لوگ ہمارے ذات کا ایک صفحہ خود لکھ کر
پوری کتاب خود لکھ لیتے ہیں🥀
روئے ، چہخے ، کانپے ، تڑپے ، آہ ، بھرکے مرگئے
کتنے سپنے برف خانے میں ٹھٹھرکے کرگئے✨
💔🖤
کیوں کر یہ کہوں حسن نشہ نہیں ہوتا
ہوتا تو بہت ہے اتنا نہیں ہوتا💕🥀
Gd ni8
معجزوں کی راہ تو اللّٰہ
آخری سانس تک کھلی رکھتا ہے
✨🥀
ایک دو بار تیرا طرز تعافل دیکھا
اور چُپ چاپ تُجھے خود سے رہائی دے دی🔥✨🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain