زندگی کیا ہے ؟
اِک قصہِ مختصر......
🥀
ہم انسان اس دولت پر کیوں اکڑتے
ہیں جو اگر حلال ہو تو حساب دینا
پڑے گا اور اگر حرام ہو تو عذاب سہنا پڑے گا ۔۔۔۔۔
💯
یہ لوگ سبق دیں گے ، خوشیاں نہیں-
🥀
🎵🎶✨✨ تمہیں دیکھ کے ہی آنکھیں ہو جاتی نم
سنم 🥀تیری قسم
یہ جو گزر رہا ہے وقت نہیں ہے
زندگی ہے ✨🥀
Satiyaaanaaaaasssss🤦🏻♀️
🎵sochu tujhy to hai!💖✨ subhaaaaa ....
sochu tujhy to sham hai✨....🎶🎵
manzilooooon py ab mriiiii....🎧🎸🎶💝💖aikkk hiii teraaaa naaam haiiii....💞💌
..........𝓢𝓱𝓪𝓱✨
✨🎵🎶𝓣𝓾𝓶 𝓹𝓪𝓼𝓼 𝓱𝓸 𝓴𝔂 𝓫𝓱𝓲 ✨...
💫𝓽𝓾𝓶 𝓪𝓪𝓼𝓼𝓼 𝓱𝓸 𝓴𝔂 𝓫𝓱𝓲...
𝓪𝓱𝓼𝓪𝓼 𝓱𝓸𝓸𝓸𝓸𝓸 𝓴 𝓫𝓱𝓲 𝓪𝓹𝓷𝔂 𝓷𝓱𝓲𝓲𝓲𝓲𝓲𝓲👀𝓪𝓼𝔂 𝓱𝓷 𝓱𝓾𝓶 𝓴𝓸𝓸𝓸𝓸💖🎵🎶𝓰𝓲𝓵𝓵𝔂
𝓽𝓾𝓶𝓼𝓮 𝓷𝓪𝓪𝓪𝓪 𝓳𝓷𝔂 𝓺🎶🎸
𝓣𝓸𝓭𝓪𝔂 𝓲𝓽𝓼 𝓶𝔂 𝓫𝓲𝓻𝓽𝓱𝓭𝓪𝔂. 🥳🥳✨
🥰𝓗𝓐𝓟𝓟𝓨 𝓑𝓘𝓡𝓣𝓗𝓓𝓐𝓨 𝓽𝓸 𝓶𝓮✨🥳🥳💝💋
لفظ کریں گے اشارہ جو جانے کا
تم آنکھیں پڑھنا اور رک جانا
✨✨
وہ میرے دل کی پسندیدہ شے ہے ❤️
اسکے ذکر پر میری روح بھی مسکراتی ہے
𝓼𝓱𝓪𝓱❤𝓶𝓾𝓺𝓲
𝓵𝓸𝓿𝓮
𝓘 𝔀𝓲𝓼𝓱 𝓹𝓪𝓻𝓮𝓷𝓽𝓼 𝔀𝓸𝓾𝓵𝓭 𝓷𝓮𝓿𝓮𝓻 𝓰𝓮𝓽 𝓸𝓵𝓭 , 𝓼𝓲𝓬𝓴 , 𝓼𝓪𝓭 𝓸𝓻 𝓵𝓮𝓪𝓿𝓮 😻
𝓜.𝓲𝓵𝓶𝓐........✨
جس موت سے تم بھاگتے ہوں
وہ تو ایک دن تمہیں آکر ہی رہے گی
(سورہ الجمعہ: 8)
✍️
My aunty passed away so plz recite surah fatihaaa 🤲
💔
تعلق کی کتاب میں لفظ ایمانداری نہ ہو
تو آخری صفحہ پہ جدائی مقدر بن جاتی ہے
💯✨
رہئیے اب ایسی جگہہ چل کر جہاں کوئی نہ ہوں
ہم سخن کوئی نہ ہوں اور ہم زباں کوئی نہ ہوں✨
غالب✍️
تہلکہ مچا دیتی ہے عرشِ عظیم پر
محبت جب جوانی میں اللّٰہ کا نام لیتی ہے
✨✍️
شبِ غم کہاں مختصر تھی
مختصر تو بس یہ زندگی ہے ✨
بازار کے ہجوم سے کہہ دو کہ چُپ رہے
قرآن کررہا ہے تلاوت حسن ع کی
,🥀 محسن نقوی
دوستی ، دلگی ، زندگی ، بندگی ، معذرت ۔معذرت ۔
🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain