ہے نمایاں تیرے جذبے کی صداقت محسن
ایک ہی شخص کا برسوں ____تجھے پاگل رکھنا 🥀✍️
محسن نقوی
Meri beastie 🙄🥺
🤔
Fati pgl
Hogaî
HaI✨😉
✨ ہر جگہ دنیا ہے کہاں جائے کوئی 🥀
یہ دنیا ہے یہاں درد دے کرراحت ملتی ہے لوگوں کو
✨✨🥀
کم بولنے والے لوگ صرف
پسندیدہ انسانوں کے سامنے زیادہ بولتے ہیں 👏✨
جب یقین کی ڈور اللّٰہ پر چھوڑ دی جاتی ہے ،
تو پھر اللّٰہ اپنے بندوں کو رسوا نہیں کرتا💯
✨✨✨
لوگوں سے ڈرنا چھوڑ دو ، عزت اللّٰہ دیتا ہے لوگ نہیں 🍁✨✨💝♥️
حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا۔۔۔۔۔
سنو ! جسم میں ایک ٹکڑا ہے، اگر ٹھیک رہا تو سارا جسم ٹھیک رہا اور آگر وہ بگڑ گیا تو
سارا جسم بگڑ گیا ۔۔۔سنو وہ دل❤️ ہے
جب یقین کی ڈور اللّٰہ پر چھوڑ دی جاتی ہے
تو پھر اللّٰہ اپنے بندے کو رسوا نہیں کرتا ہے💯✨✍️
✍️💖
فصلہ رکھیں جناب ۔۔✨
آج میرے دماغ کی تاریں شارٹ ہیں ۔۔۔۔🔥
فلاں ایسا ہے، فلاں ویسا ہے،
اے انسان ذرا غور تو کر تُو خود کیسا ہے۔۔۔
💯✍️
اللّٰہ اُن کو آزماتا ہے
جن کو وہ اپنے قریب لانا چاہتا ہے۔۔۔۔💝💖
الحدیث۔۔۔***♥️
منتیں پوری ہو یا نہ ہو ، مرشد نہیں بدلے جاتے🌺
12ℛᗅℬⅈ.Ⴎℒ.ᗅᗯᗅℒ.ℳႮℬᗅℛᗅK ℍᝪ💝💖🥰
حسین (رضہ:
سجدے تو سب نے کیے تیرا نیا انداز ہے
تو نے وہ سجدہ کیا جس پہ خدا کو ناز ہے ✨✨🚩🏴
ہر درد سبق دیتا ہے اور سبق ،
انسان کو بدل دیتا ہے۔۔۔۔۔۔
✍️✍️
بس ایک تیرا ساتھ مانگا ہے
میں نے کب سارا جہاں مانگا ہے🥰
👩❤️👨💍Shah**💞
(حضرت علی (رضہ
کوئی تمہارا دل دکھائے تو ناراض مت ہونا۔
کیونکہ قدرت کا قانون ہے جس درخت کا پھل زیادہ میٹھا ہوتا ہے لوگ پتھر بھی اُسی کو مارتے ہیں
👌💞
لوگ ڈھونڈتے رہ گئے کامیابی کو
مؤذن کہتا رہا
"حی علی الفلاح"
❤️💝
جب سائنس کیا، کیوں، کیسے پر رک جاتی ہے
تب جواب آتا ہے
''ان اللّٰہ علی کل شی قدیر''
💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain