(حضرت علی (رضہ
آخلاق:::
وہ چیز ہے جس کی کوئی قیمت نہیں دینی پڑتی
ہاں مگر اس سے ہر انسان خریدا جاسکتا ہے!
💝💝
(حضرت علی (رضہ
جس کو تم چاہو اس کو کبھی آزمانا مت
کیونکہ آگر وہ بے وفا نکلا تو
دل تمہارا ہی ٹاٹے گا
👌
(حضرت علی (رضہ
نا امید شخص ہر اچھا موقع بھی گنوا دیتا ہے،
اور پرامید شخص ہر پریشانی میں بھی موقع تلاش کرلیتا ہے❤️❤️
(حضرت علی (رضہ
کسی کو اس کی ذات اور لباس کی وجہ سے
حقیر نہ سمجھنا کیونکہ تمہیں دینے والا اور
اسے دینا والا ایک اللّٰہ 💝ہی ہے۔ وہ اسے
عطا بھی کرسکتا ہے اور آپ سے لی بھی سکتا ہے
اچھا ہو یا بُرا اللّٰہ کو اپنا ہر بندہ محبوب ہے💝🥰
جن راہوں سے تم گزرو
ان راہوں کو بھی عید مبارک💝💞
عید مبارک سب کو🤩🥰
پھر پریشان نہیں کرتی زندگی کی ٹھوکریں
جنہیں اللّٰہ کا نام لے کرسمبھل جانے کی عادت ہو👌💐
رسول اللّٰہ(صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا:
تم نکاح کرو کہ میں تمہارے باعث قیامت میں اپنی کثرت اُمت پر فخر کروگا۔۔۔۔
🤩🥰
زبان کا کہنا دنیا سنتی ہے
اور دل کا کہنا اللّٰہ سنتا ہے❤️🥰
بیشک 💐بیٹیاں تو
اللّٰہ کی رحمت ہوتی ہے❤️✍️
اللّٰہ پاک نے انسان کو دل دیا لیکن
اسکا سکون اپنے پاس رکھا اور فرمایا یاد رکھو
_____________________________
دل کا سکون صرف "اللّٰہ"کی یاد میں ہے
____________________________
✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨
❣️❤️
نرم دل لوگ/
جلدی ڑو پڑتے ہیں جلدی روٹھ جاتے ہیں
جلدی مان بھی جاتے ہیں
سُنا ہے اللّٰہ کو ایسے لوگ پسند ہیں💯✨✨✨
تیری خوشُنما آنکھوں پہ وار دُو خود کو
تیری دلِنَشیں باتوں کو______میری عُمر لگے
❣️🤗
حضرت علی رضی اللٌٰہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا۔۔
انسان کی تمام پریشانیاں دو باتوں کی وجہ سے ہے
تقدیر سے زیادہ چاہتا ہے🍁
وقت سے پہلے چاہتا ہے🥀
مجھ کو چاہتے تم اگر تو پاتے مجھ کو
مجھ کو ہر روز پرکھ کر گنوایا تم نے
✨✨
سب کہنے کی باتیں ہیں کوئی کسی
کا درد نہیں سمجھتا ، سوائے اللہ کے
🤗🥰
🥀میں نے زندگی میں ایک ہی بات سیکھی ہے کہ
انسان کو کوئی چیز نہیں ہرا سکتی جب تک
وہ خود ہار نہ مان لے!!✨✨✌️
توبہ کی امید پر ہو چکے بہت گناہ یا رب
مہلت تو مل رہی ہے توفیق بھی عطا کر
🤩🥰🤗
رمضان کا چاند مبارک ہو آپ سب کو ✌️✨🥰🥰
🌙🌙
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain