ایک بار الجھنا ہے تم سے 🥀
بہت کچھ سلجھانے کے
لیے۔۔۔۔۔۔۔۔✨✨
تو اچانک جو مجھے کسی دن مڑ کر دیکھے ✨✨
میں تجھے عمر کا ٹھرا ہوا لمہہ لکھوں ✍️✍️
یہ جھوٹی نمائش ہے جھوٹی
بناوٹ۔۔۔۔۔۔
فریب نظر ہے، نظر کی
لگاوٹ۔۔۔۔۔۔۔
✍️✍️
حسن کے جانے کتنے چہرے،
حسن کے جانے کتنے نام۔۔۔۔۔۔
عشق کا پیشہ حسن پرستی،
عشق بڑا ہرجائی ہے۔۔۔۔
🥰🥰
دیکھنے میں تو سب ٹھیک نظر آتا ہے✌️
مگر دلوں کے حال تو صرف اللہ جانتا ہے ❤️
کچھ غیر ایسے ملے جو مجھے اپنا بنا گئے
❣️
کچھ اپنے ایسے ملے جو غیر کا مطلب بتا گئے
✌️اپنی زندگی جیو کیونکہ
نہ تو منہ بند ہونگے
اور نہ ہی زبانیں ✨
جو چھوڑ گئے وہ بوجھ تھے 🥀
جو پاس ہیں وہی خاص ہیں
✍️جس طرح میں نے تمہیں چاہا ہے
کوئی چاہے تو بھول جانا ہمیں /
میری باتوں میں
میری یادوں میں
حساب کرکے دیکھوں
بے حساب ہو تم🥰
،،،،❤️شاہ،،،
کہتے ہیں جسے،وفا وہ آب باتوں تک محدود رہ گئی🥀
Aksar ghrey log✌️
🌊Ghrey pani ki trha
khamosh rhty hn🥀
میری اپنی امی مجھ سے بیزار ہے 🙆🏻♀️😂
ساس تو بال ہی نوچ لے گی 😒😍
جب لہجے بدل جائیں تو وضاحتیں کیسی 🔥✌️
نئی میسر ہو جائیں تو پرانی چاھتیں کیسی👍
اپنی آنکھو میں چُھپا کر کسی جگنو کی طرح✨😘
ہم تیرے نام سے روشن۔۔۔۔۔۔۔یہ جہاں کرتے ہیں
شاہ😍🤗🤩
عجیب طرح سے گزر رہی ہے زندگی،🙃
سوچا کچھ، کیا کچھ، ہوا، ملا کچھ/🙄
یہ جو زندگی ہے جاناں🤗
تمہارے بن بہت ادھوری ہے 😘🥰
شاہ,,,🤩
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain