Damadam.pk
Sania.balouch's posts | Damadam

Sania.balouch's posts:

Sania.balouch
 

چاہے کسی نے دیکھ لی دنیا یہ خدا دیکھا ہے🖇
جس نے تمھیں نہیں دیکھا پھر کیا دیکھا ہے ❤🌸

Sania.balouch
 

جب بنانے والے نے لَقَدْ خَلَقْنَا الاَّنسَانَ فِی اَحْسَنَ تَقْوِیم۔ 💖✨
کہا ہے تو پھر تم کون ہوتے ہو بدصورت کہنے والے۔💖✨
💞💞

Sania.balouch
 

اُس نے دھتکارا تو پھر غیر کی ہونے کے لِیے ،
اِس قدر دِل سے سجی کہ ؛
سجتے ہُوئے رونے لگی۔ 🔥
😌

Sania.balouch
 

کبھی ہیرے کبھی پکھراج میں ڈھلنے والے
ہم نے پتّھر بھی چُنے رنگ بدلنے والے
🥀🥀🖤

Sania.balouch
 

وہ مہینہ آرہا ہے،🌜✨
جس میں دنیا کا سامان مہنگا،
اور آخرت کا سستا ہو جاتا ہے،❤️
😌

Sania.balouch
 

(جمعہ مبارک)✨💝
اللّٰہ تعالٰی کے نزدیک سب سے پسندیدہ چار کلمات ہیں:✨✨💗
1:سُبْحَانَ اللّٰہِ💖
2:وَالحَمْدُ لِلّٰهِ🥀
3:وَلاَ إِلَہَ إِلَّا اللّٰہُ✨✨
4: وَاللّٰہُ أَکبَرُ💗
#لاریب🥀

Sania.balouch
 

#جب_ھم_چھوٹے_ہوتے_تھے
تو گھر سے دوووور نکل جاتے تھے
وہاں ہم کو کوئی ویکھ لیتا تھا
تو چھیتر کھاتے گھر واپس آتے تھے 😁💁🏻♀️🙆🏻♀️
🦋لاریب#

Sania.balouch
 

حجاب مطلب سکون😍
نقاب مطلب اطمینان ❤️
عبایا مطلب محافظ😌

Sania.balouch
 

"-اس زمین پر محبت کی ترجمانی کے لئے قدرت نے جو چیز بنائی ہے وہ "ماں"ہے❤
✨✨🚶🏻♀️

Sania.balouch
 

یوں سیاہ رنگ سا گیا میرا نصیب بھی 🥀💖
تیرے نینوں کی سیاہی میرا بخت ٹھہری 🖤🌚

Sania.balouch
 

❤️🌸
"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ
"ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے"
#✨✨🥀

Sania.balouch
 

وَسَنَجزِی الشّٰکِرِینَ❤️
اور جو لوگ شکر گزار ہیں ان کو
ہم جلد ہی ان کا اجر عطا کریں گے 🌹💗

Sania.balouch
 

سنائے جھلکتی ہے میری ادتوں سے--
بہت سروں کا سر درد ہوں میں ...✨
🦋🥀🖤

Sania.balouch
 

#السلام٠عليكم٠ورحمة٠الله🌺
پوچھا گیا: اللہ کے رسول! 💞
جب دو آدمی آپس میں ملیں تو سلام کرنے میں پہل کون کرے؟ آپ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”ان دونوں میں سے جو اللہ کے زیادہ قریب ہے“۔(وہ پہل کرے گا)
🦋
🌺
#🍂🌺

Sania.balouch
 

انسان چاہے جتنی بھی ترقی کرلے جس مقام پر بھی پہنچ جاۓ لیکن جب تک نماز نہیں پڑھتا تب تک وہ ایک ناکام ترین انسان ہے..♥️🌸💯
👀🦋🦋

Sania.balouch
 

تم نہ آنا میری عیادت کو
تیرا احسان مار ڈالے گا 🦋
جون ایلیاء✨✨👀

Sania.balouch
 

اگر کوئی کتاب ایسی ہے جس سے
پہاڑ ہل جائیں اور زمین پھٹ جائے
تو وہ قرآن مجید ہے 🦋❤️❤️✨✨✨

Sania.balouch
 

جو انسان آپ کو تب قبول کرے
جب آپ بُجھ رہے ہوں ، وہ تمام تر
محبتوں کا مستحق ہے❤️✨
👀...

Sania.balouch
 

🔥سنا ہے بہت دور سے آتے ہیں لوگ دیدار کیلئے
✨👀سجا ہوتا ہے جب انسان سفید جوڑے میں

Sania.balouch
 

زندگی کی حقیقت بس اتنی سی ہے کہ
انسان پل بھر میں یاد بن جاتا ہے !
💔🦋