Damadam.pk
Sania.balouch's posts | Damadam

Sania.balouch's posts:

Sania.balouch
 

ایک شخص کہنے لگا:
بیٹیوں کے اتنے مسائل ہوتے ہیں ، اچھا ہوا میری بیٹی نہیں ہو ، جواب دیا گیا کہ اللّٰہ بھی
بیٹی 🦋
اسی کو دیتا ہے جس کی اُسے پالنے کی اوقات ہوں🦋🔥❤️

Sania.balouch
 

وفا کا تقاضہ یہ ہے کہ پہلے
اپنے رب کے ساتھ مخلص ہوں ❤️✨🔥
🦋✨

Sania.balouch
 

اللّٰہ تعالیٰ تمہارے دل کی وہ مرادیں بھی پوری کردیگا
جس کے لیے تم دن رات دعائیں کرتے رہتے ہو✨😍
❤️❤️🔥

Sania.balouch
 

یقین اور دعا نظر نہیں آتی
لیکن ناممکن کو ممکن بنا دیتی ہے 🔥
🪄✨✨

Sania.balouch
 

ناراض ہوکر بھی ساتھ نہیں چھوڑتا
❤️
اللّٰہ کی ناراضگی بھی کتنی پیاری ہے 🔥🌀✨✨

Sania.balouch
 

کہہ دو ، دنیا کی سب سے
خوبصورت کتاب قرآن پاک ہے ♣️✨✨🌀

Sania.balouch
 

اور سارے اسمنوں اور زمین کی حکمرانی اللّٰہ ہی کی ہے، اور سب کو اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے ..❤️
(سورۃ النَّور)✨✨✨✨

Sania.balouch
 

مجھے پرواہ نہیں زمانے کی باتوں کی
مجھے مجھ سے زیادہ کوئی نہیں جانتا✨🔥
💫🔥💫

Sania.balouch
 

انگریز فکر کرتے ہیں
کہ ہمارے سائینسدان چاند تک گئے 😍
لیکن ہمیں فکر ہے ہمارے نبی حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم سدرہ المنتہیٰ تک گئے .....🥰❤️

Sania.balouch
 

جھانکنے کی بہترین جگہ اپنا گریبان ہے اور
رہنے کی بہترین جگہ اپنی اوقات ہے ✨💫
🔥🔥🔥

Sania.balouch
 

محشر میں مصطفٰی کو منانے کے واسطے
ہر شخص کو پڑے گی ضرورت 'حسین ع
کی۔۔۔۔۔۔۔۔✨
💖✨

Sania.balouch
 

(میرے نبی (صلی اللّٰہ علیہ وسلم
کا چہرہ اتنا نورانی ہے🌹
🌹
بنا دیکھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ دنیا دیوانی ہے🌹

Sania.balouch
 

وہ سُن لیتا ہے ان کہی صدائیں
وہ محبت کا سجدہ ضائع نہیں کرتا.....!!!✨✨💖💖

Sania.balouch
 

کہہ دو , دنیا سب سے
خوبصورت کتاب قرآن مجید ہے∆∆✨✨

Sania.balouch
 

عاجزی اختیار کریں کیونکہ
انسان کی اکڑ خدا کی پکڑ پر ختم ہوجاتی ہے✨💫🖤🖤

Sania.balouch
 

وقت انسان کو سیکھا دیتا ہے عجیب عجیب چیزیں
پھر کیا نصیب ، کیا مقدر، کیا ہاتھ کی لکیریں....❤️✨✨✨✨
💫💫

Sania.balouch
 

اور میں نے اپنے بڑوں سے سُنا ہے کہ مخلص
دلوں کے ساتھ اللّٰہ کبھی نا انصافی نہیں کرتا ❤️✨✨

Sania.balouch
 

یزید تیرا تخت تاج دو گھڑی کا تھا
ہے آج بھی دلوں پر حکومت حسین رضہ کی ",🏴🖤
❤️

Sania.balouch
 

امام حسین رضہ سے محبت کے لیے
"شیعہ سنی " نہیں بلکہ
حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا امتی ہونا ضروری ہے🖤🏴

Sania.balouch
 

وہ انسان جس میں اخلاق نہ ہو وہ اس جسم کی مانند ہے جس میں روح نہ ہو ✨💯✨✨