Damadam.pk
Sania.balouch's posts | Damadam

Sania.balouch's posts:

Sania.balouch
 

𝓨𝓮𝓪𝓻 1444
May this year be full of peace,
tranquility and blessings✨✨

Sania.balouch
 

سب کچھ حاصل نہیں ہوتا زندگی میں کسی کا
کاش اور کسی کا اگر رہ جاتا ہے 🥀
✨🔥✨

Sania.balouch
 

𝓗є'𝕤 𝒏𝒐𝒕 𝒋𝒖𝒔𝒕 𝒎𝒚 𝒎𝒂𝒏, 𝒉𝒆'𝒔 𝒎𝒚 𝒉𝒐𝒎𝒆.
𝒎𝒚 𝒍𝒊𝒇𝒆, 𝒎𝒚 𝒉𝒆𝒂𝒓𝒕 𝒂𝒏𝒅 𝒎𝒚 𝒔𝒂𝒇𝒆 𝒑𝒍𝒂𝒄𝒆💓💓
S̸h̸a̸h̸🍂💗💫✨✨✨✨

Sania.balouch
 

خود کو دنیا سے بیزار جب پاؤ؛
قرآن اٹھاؤ، دل سے لگاؤ، اللّٰہ کے ہوجاؤ''💞

Sania.balouch
 

🎭غم زندگی، غم بندگی،غم دو جہاں،غم کارواں
میری ہر نظر تیری منتظر، تیری ہر نظر ، میرا امتحاں ....🥀

Sania.balouch
 

وہ راستے پہلے ہی بنا دیتا ہے
لیکن عطاء صرف بہترین وقت پر کرتا ہے💞👀💖

Sania.balouch
 

ہم تو سمجھے تھے کہ اِک زخم ہے بھر جائے گا
کیا خبر تھی کہ رِگِ جاں میں اُتر جائے گا
💞❣️❣️🌺

Sania.balouch
 

❣️محمدﷺ ❣️
وہ واحد شخص ہیں
جن کی وجہ سے قیامت جیسا خوفناک دن
بھی خوبصورت ہوجائے گا 💞

Sania.balouch
 

تم صرف میرے ہو کسی اور کے نہیں !
ان الفاظ نے لوگوں کو بےوقوف بنا رکھا ہے 🌺💫💞

Sania.balouch
 

سب کو معاف کرکے سویا کرو
زندگی کل کی محتاج نہیں ہے✨✨

Sania.balouch
 

زم زم جیسا کوئی پانی نہیں نماز جیسی کوئی
عبادت نہیں قرآن جیسی کوئی کتاب نہیں
کلمہ جیسی کوئی دولت نہیں
محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلّم جیسی کوئی شخصیت نہیں🌹❤️💫✨

Sania.balouch
 

صبر کیا ہے ؟
لبوں پر پیاس کی شدت اور ہاتھوں میں وضو کا پانی ✨✨💞

Sania.balouch
 

الہیٰ ! ذہن کو غافل اور دل کو کاہل نہ ہونے دینا 🔥❤️

Sania.balouch
 

تم کتنے بھی پرفیوم کیوں نہ لگالو لیکن جو
خوشبوں ماں کے دوپٹے سے آتی
ہے اُسکی بات ہی کچھ الگ ہے 🥰✨
.g5

Sania.balouch
 

ہر کیسی سے اتنا تعلق رکھو ، جتنا وہ آپ سے رکھنا چاہتا ہے 💯✨💞
.g5

Sania.balouch
 

خاص ہیں وہ لوگ جو وقت آنے پر وقت دیتے ہیں
💕🍁
.g5

Sania.balouch
 

کبروں میں ایسے لاتعداد لوگ دفن ہیں
جہنوں نے کل سے نماز شروع کرنی تھی 🦋✨
.g5

Sania.balouch
 

فجر کا وقت ، ٹھنڈی ہوائیں ، چاروں طرف گونجتی آذانیں یہ سب اتنا خوبصورت ہے تو سوچو جنت کتنی حسین ہوگی 💕✨,,,.
(الصَّلاَۃُ خَی٘رُٗ مِن٘ النَّو٘م )
نماز نیند سے بہتر ہے ✨❤️💖
.g5

Sania.balouch
 

جیسا سلوک تو مخلوق خُدا سے کریگا
ویسا ہی سلوک خُدا تیرے ساتھ کریگا ✨🦋
.g5💯

Sania.balouch
 

𝔏𝔢 𝔠𝔥𝔞𝔩 𝔴𝔞𝔥𝔞 𝔧𝔬 𝔪𝔲𝔩𝔨 𝔱𝔢𝔯𝔞 𝔥𝔞𝔦 🍁
𝔧𝔞𝔞𝔥𝔦𝔩 𝔷𝔞𝔪𝔞𝔫𝔞 𝔡𝔲𝔰𝔥𝔪𝔞𝔫 𝔪𝔢𝔯𝔞 𝔥𝔞𝔦 ✨🎶🎵🎼
.g5