مہ و سال آشنائی
ترے نام سے عبارت
تری آرزو سے پہلے
نہ کسی کی آرزو کی
نہ تھا درد آشنا دل
! تری آرزو سے پہلے
(خلیل اللہ فاروقی)
اے دل کی خلش چل یوں ہی سہی
چلتا تو ہوں ان کی محفل میں
اس وقت مجھے چونکا دینا
جب رنگ پہ محفل آ جائے
اے رہبر کامل چلنے کو تیار تو ہوں
پر یاد رہے
اس وقت مجھے بھٹکا دینا
جب سامنے منزل آ جائے
بہزاد لکھنوی


شمع خیمہ کوئی زنجیر نہیں ہم سفراں
جِس کو جانا ہو چلا جائے اجازت کیسی


پورا ملک چھان ماریں ایک پاؤ خالص دودھ نہیں ملتا
لیکن اسلام کے نام پر بندہ ما*رنـا ہـو تـو مومنیـن کا
طو*فـان اُمـڈ آتـا ہـے!
جمعہ مبارک
عشق دے قیدی در در رُلّے
عشق نچائے رُومی بُلھے
عشق سیانے کیتے جھلّے
عشق نیں ویڑے یار دے ملّے
عشق نہ چھڈیا ککھ وی پلّے
عشق پھڑائے تسبیح مصلّے
عشق نے لائے روگ کولّے
عشق عشق تے بلّے بلّے
چلو ترکِ تعلق میں یہ سُکھ تو پایا ہم نے
اب تارے نہیں گِنتے اب جاگا نہیں کرتے
خُشک پتوں کی آواز پہ دروازے کی طرف
!.ننگے پاؤں میری جاں اب بھاگا نہیں کرتے
جھکی ہوئی یہ جبیں ھے
حضورﷺ دیکھیں نا
ہمارا قلبِ حزیں ھے
حضور ﷺ دیکھیں نا
کسی کا کوئی تو ہوتا ھے اتنے لوگوں میں
ہمارا کوئی نہیں ھے
حضور ﷺ دیکھیں نا
ہمیں نکالا گیا پہلے آسمانوں سے
اور اب تو تنگ زمیں ھے
حضور ﷺ دیکھیں نا
دِل حزیں کا فقط آپ کے سوا
کوئی علاج نہیں ھے
حضور ﷺ دیکھیں نا
حضور ﷺ کوئی نہیں آپ کے سوا میرا
حضور ﷺ کوئی نہیں ھے
حضور ﷺ دیکھیں نا
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
كانت عيناه كأغنيات الزمن الغابر القديمة، هادئة ولكن عميقة، متشابكة في القصص، مشتتة بالفراشات، عيون طلسمية منزعجة!
اُسکی آنکھیں گزرے وقتوں کے پُرانے سُریلے گیتوں جیسی تھیں پرسکون مگر گہری، کہانیوں میں اُلجھی اُلجھی، تتلیوں کا دھیان بھٹکاتیں آزردہ طلسماتی آنکھیں ! 💗
یہ تو ”سر“ ہی مانگتا ہے حضور
!!...”عشق“ پر کربلا کا سایہ ہے
اگر جنت موجود نہیں تو اُن لوگوں کا کیا بنے گا جنہوں نے
! ساری زندگی غربت میں گزاری
يا ربَّ الفَّلَق افتَحْ لي ما انغَلَق °
اے صبح کے پروردگار ـ میرے (دعاؤں کی قبولیت کے) جو در بند ہیں وہ کھول دے•❤
آمین
کیفیؔ خدا نصیب کرے اپنے فضل سے
اُلفت کے ساتھ ساتھ اطاعت حضور کی
صَلی اللَّہُ عَلیہ وآلہِ وَسلم
ذکی کیفیؔ

پاکستانی مردوں اور مولویوں کا نظریہ عورتوں کو لے کر!
چہرے کا پردہ واجب نہیں لیکن اگر مرد آپکے چہرے کو دیکھے تو پھر چہرے کا پردہ کرنا چاہیے تاکہ مردوں کو گناہ سے بچایا جا سکے.
نیکسٹ.. اگر مرد آپکے ہاتھوں کو دیکھے تو دستانے پہنو تاکہ مردوں کو گناہ سے بچایا جاسکے.
نیکسٹ. اگر مرد آپکے پاؤں کو دیکھے تو پاؤں کا پردہ کرو تاکہ مرد گناہ سے بچ سکے
نیکسٹ. اگر اسکے بعد بھی مرد سے رہا نہ جائے. تو عورت کو چاہیے گھر میں رہے.. تاکہ مرد گناہ سے محفوظ رہے.
نیکسٹ.. اگر مرد دیوار پلانگ کر عورت کےلیے آئے تو عورت کو چاہیئے خود*کشی کریں. تاکہ مرد اسکے ری پ کے گناہ سے بچ سکے..
نیکسٹ... اگر مرد قبر سے مُردہ عورت نکالنے کی کوشش کریں. تو عورت کو ج لا دو تاکہ مرد گنا سے بچ سکے!
ہائے وہ لوگ جو اب جان سے پیارے نہ رہے
ہائے وہ پیڑ جو دریا کے کنارے سوکھے🖤
ابرار عمر
یاالٰہی جب بہیں آنکھیں حسابِ جُرم میں
اُن تبسّم ریز ہونٹوں کی دُعا کا ساتھ ہو
یاالٰہی جب چلوں تاریک راہِ پُل صِراط!
آفتابِ ہاشمیﷺ نُور الہُدیٰ کا ساتھ ہو۔
آمیــن ثم آمیـــن يا رب العالمـــین
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain