ہم اس تقریبِ سعید پر خوشی منانے کا ادنیٰ سا حق بھی رکھتے ہیں؟ آزادی ہمارے لیے پانچ حرفوں کے مجموعے سے زیادہ کوئی حیثیت رکھتی ھے؟ حرفوں کا یہ مجموعہ کیا ہمارے اندر کسی خوش آئند اور خوشگوار احساس کو بیدار کرتا ھے؟ اس سوال کا دل شکن جواب یہ ھے کہ، نہیں۔ تعبیر کی تلاش جون ایلیا اگست( ۱۹۹۱)