Damadam.pk
Sania_786_me's posts | Damadam

Sania_786_me's posts:

فیصل آباد میں لرزہ خیز واقعہ!!!
ابتدائی تحقیق کے مطابق بندہ صرف ڈیڑھ لاکھ کا مقروض تھا،،اور گھر کا کرایہ دینے کے بھی پیسے نہ تھے اور شرمندگی کے باعث اپنی دو جوان سالہ بیٹیوں کو قتل کر کے خود بھی خودکشی کر لی اور اپنے پیچھے خون آلود خط چھوڑ گیا، محلے والوں نے روتے ھوئے بتایا کہ اتنا سفید پوش انسان تھا کہ کسی کو خبر تک نہ ھونے دی کہ وہ مالی طورپر پریشان ھے، ورنہ مدد ضرور کرتے ۔۔کئی سوالات ہیں کیا کوئی پیٹ پر سے کپڑا اٹھا کر دیکھائے گا تو احساس ھوگا کہ پیٹ ننگا ھے ؟ اسی لئے اسلام میں ہمسائے کے حقوق سب سے پہلے رکھے گئے ہیں 
خودکشی کے علاوہ بھی پہلو نکل سکتے ہیں تحقیقات جاری ہیں ۔لیکن اگر یہ غربت کی وجہ سے ھوا ھے تو معاشرتی بے حسی کی انتہا ھے😷
S  : فیصل آباد میں لرزہ خیز واقعہ!!! ابتدائی تحقیق کے مطابق بندہ صرف ڈیڑھ لاکھ - 
Beautiful Nature image
S  : China❣❣ - 
Sania_786_me
 

7۔ ادھ رات ویلا:
رات 12 بجے سے سحر کے 3 بجے تک کا وقت
8۔ سرگی/اسور ویلا:
صبح کے 3 بجے سے صبح 6 بجے تک کا وقت
لفظ "ویلا” وقت کے معنوں میں برصغیر کی کئی زبانوں میں بولا جاتا ھے۔ گجر ۔راجپوت۔ آرائیں۔ اور جاٹ لوگوں کی خاص کر یہی زبان بولی جاتی تھی۔۔۔۔

Sania_786_me
 

: 17 اکتوبر۔۔۔ یکم کاتک
11: 16 نومبر۔۔۔ یکم مگھر
12: 16 دسمبر۔۔۔ یکم پوہ
بکرمی کیلنڈر (پنجابی دیسی کیلنڈر) میں ایک دن کے آٹھ پہر ھوتے ہیں، ایک پہر جدید گھڑی کے مطابق تین گھنٹوں کا ھوتا ھے.
ان پہروں کے نام یہ ہیں۔۔۔
1۔ دھمی/نور پیر دا ویلا:
صبح 6 بجے سے 9 بجے تک کا وقت
2۔ دوپہر/چھاہ ویلا:
صبح کے 9 بچے سے دوپہر 12 بجے تک کا وقت
3۔ پیشی ویلا: دوپہر 12 سے سہ پہر 3 بجے تک کا وقت
4۔ دیگر/ڈیگر ویلا:
سہ پہر 3 بجے سے شام 6 بجے تک کا وقت
5۔ نماشاں/شاماں ویلا:
شام 6 بجے سے لے کر رات 9 بجے تک کا وقت
6۔ کفتاں ویلا:
رات 9۔بجے سے رات 12 بجے تک کا وقت
جاری ھے

Sania_786_me
 

اس کیلنڈر کا اصل نام بکرمی کیلنڈر ھے، جبکہ پنجابی کیلنڈر، دیسی کیلنڈر، اور جنتری کے ناموں سے بھی جانا جاتا ھے۔
بکرمی کیلنڈر کا آغاز 100 قبل مسیح میں اُس وقت کے ہندوستان کے ایک بادشاہ "راجہ بِکرَم اجیت” کے دور میں ھوا۔ راجہ بکرم کے نام سے یہ بکرمی سال مشہور ھوا۔ اس شمسی تقویم میں سال "چیت” کے مہینے سے شروع ھوتا ھے۔
تین سو پینسٹھ (365 ) دنوں کے اس کیلینڈر کے 9 مہینے تیس (30) تیس دنوں کے ھوتے ہیں، اور ایک مہینا وساکھ اکتیس (31) دن کا ھوتا ھے، اور دو مہینے جیٹھ اور ہاڑ بتیس (32) بتیس دن کے ھوتے ہیں۔
1: 14 جنوری۔۔۔ یکم ماگھ
2: 13 فروری۔۔۔ یکم پھاگن
3: 14 مارچ۔۔۔ یکم چیت
4: 14 اپریل۔۔۔ یکم بیساکھ
5: 14 مئی۔۔۔ یکم جیٹھ
6: 15 جون۔۔۔ یکم ہاڑ
7: 17 جولائی۔۔۔ یکم ساون
8: 16 اگست۔۔۔ یکم بھادروں
9 : 16 ستمبر۔۔۔ یکم اسوج
جاری ھے

Sania_786_me
 

دیسی مہینوں کا تعارف اور وجہ تسمیہ
1- چیت/چیتر (بہار کا موسم)
2- بیساکھ/ویساکھ/وسیوک (گرم سرد، ملا جلا)
3- جیٹھ (گرم اور لُو چلنے کا مہینہ)
4- ہاڑ/اساڑھ/آؤڑ (گرم مرطوب، مون سون کا آغاز)
5- ساون/ساؤن/وأسا (حبس زدہ، گرم، مکمل مون سون)
6۔ بھادوں/بھادروں/بھادری (معتدل، ہلکی مون سون بارشیں)
7- اسُو/اسوج/آسی (معتدل)
8- کاتک/کَتا/کاتئے (ہلکی سردی)
9۔ مگھر/منگر (سرد)
10۔ پوہ (سخت سردی)
11- ماگھ/مانہہ/کُؤنزلہ (سخت سردی، دھند)
12- پھاگن/پھگن/اربشہ (کم سردی، سرد خشک ہوائیں، بہار کی آمد)
برِصغیر پاک و ہند کو یہ اعزاز حاصل ھے کہ اس خطے کا دیسی کیلنڈر دنیا کے چند قدیم ترین کیلنڈرز میں سے ایک ھے۔ اس قدیمی کیلنڈر کا آغاز 100 سال قبل مسیح میں ھوا۔
جاری ھے

Sania_786_me
 

اگر کبھی کہوں کے ضرورت نہیں ھے تمہاری
تو ٹھہر جایا کرو۔۔۔۔۔۔۔
! اس وقت سب سے زیادہ ضرورت ھوتی ھے تمہاری

Sania_786_me
 

شکست یتیم ھوتی ھے،
اور فتح کے کئی باپ نکل آتے ہیں

Beautiful Nature image
S  : Rode 😃 - 
Beautiful Nature image
S  🔥 : No caption - 
No caption
S  : No caption - 
Life Advice image
S  : مولانا رومی - 
Paintings image
S  : کبھی ایک ھی تندور میں بہت سی عورتیں روٹی لگایا کرتی تھیں اس بہانے اپنا تندور - 
Memes & Satire image
S  : No caption - 
Beautiful Nature image
S  : China 💞💞💞 - 
Beautiful Nature image
S  : Muje is ghr me rehna hy logo se kt k - 
Interesting Posts image
S  : برائے مہربانی جھنڈے اتنے ھی خریدیں، جن کی تعظیم کر سکو یہ شہید کے جسم کی - 
Motivational Quotes image
S  : Right ✅ - 
Beautiful Nature image
S  🔥 : Beautiful 💗 - 
Life Advice image
S  : Right ✅ -