ساری مجبوریاں ایک طرف
تم یہ بتاؤ تمھیں ہم سے محبت تو تھی نہ ؟
سنیئے
آج کا نافرمان بیٹا
کل کا
پریشان باپ ھوگا
یہی قانون فطرت ھے
" بنا رکھی ھے غیروں سے بھی اُس نے
وہ ہم سے بھی لگاوٹ کر رھا ھے ،
کوئی سمجھاؤ نا اُس بے وفا کو ؛
وہ مُحبت میں مِلاوٹ کر رھا ھے! ۔ "
نہ چاھوں سونا چاندی
نہ چاھوں ھیرے موتی
یہ میرے کس کام کے
دیتی ھے دل دے بدلے میں دل لے
گے گے گے گے گے رے ساحبہ پیار میں سودا نہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain