Now a days: Students during exam: "Trying to remember the answer" In mind: "Mera ye bharam tha, Meray paas Tum ho " 😂😂😂😂😂😂🤷🏻♀
.خودبھلے زکوٹا جیسے دکھتے ہوں😱 لڑکی سب کو کترینہ جیسی ہی چاہئیے😐😪😂
ایران نے ٹرمپ کے سر کی قیمت 80 ملین ڈالرز رکھ دی پاکستانیوں ملک کا قرضہ اتارنے کا وقت آگیا ہے😝😃
🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
وہ مزا دنیا کہ کسی کونے میں نہیں ہے جو مزہ تپے ہوئے کو تپانے میں ہے😂😂😝😝😝😝
ہمسفر وہ دینا میرے رب 💯 جو تیری راہ سے غافل نہ کرے❤🔥
گر آپ چاہتے ہیں کہ لوگ آپکو "اچھا" کہیں😎 تو اپنا نام "اچھا" رکھ لیں اور کوئی حل نہیں ہے🤷😂
ﮐﮩﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﺮﻭﺑﻠﻢ ﮨﻮ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﻼ ﻟﯿﺎ ﮐﺮﻭ۔ ﻣﺠﮭﮯ ﻟﮍﺍﺋﯽ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﺎ ﺑﮩﺖ ﺷﻮﻕ ﮨﮯ۔۔😂😂😁😁😀
احتـــــرام کرنا تربیت ہوتی ہے کمزوری نہیں، اور معاف کرنا حسنِ اخلاق ہوتا ہے ذلت نہیں 💯❤
بھِیڑ بڑھ رہی ہے دُنیا میں اور لوگ اکیلے ہوتے جا رہے ہیں ✨🎇❣️🙂
گر چیزیں تمہاری مرضی کے مطابق ہو رہی ہیں تو تم اچھی قسمت والے ہو، لیکن اگر نہیں ہو رہیں تو تم بہت خوش قسمت ہو کیونکہ وہ اللہ کی مرضی کے مطابق ہو رہی ہیں _
انسان کو فضول پوسٹ کی بجائے ایسی پوسٹ کرنی چاہیے جس میں دوسروں کیلیے کوئ سبق ہو۔ میری آج کی پوسٹ میں آپ کیلیے سبق ہے، ا۔انار _ ب۔بکری _ ت۔تربوز _ ٹ۔ٹماٹر _ ث۔ثمر _ 😋😁✌
ایک تو Cocomo تھوڑے سے ہوتے ہے 😏 اوپر سے کہتے ہیں cocomo مجھے بھی دو😒
اگر زندگی میں کوئی پریشانی کھڑی ہے تو کھڑی ہی رہنے دو 😊😊 بیچاری تھک کر خود ہی بیٹھ جاے گی 🙊🙊😂😂
سچی بات ہے آج کل جن بھوت وغیرہ سے ڈر نہیں لگتا بس انسانوں سے لگتا ہے"- 🔥💔
اتوار اور اعتبار بڑی مشکل سے آتے ہیں, اور بڑی جلدی چلے جاتے ہیں. 😂 😥😰😭