'"تم مانگو اللہ سے"❤ تمہارا مانگنا اچھا لگتا ہے اسے..😍 تم پریشان کیوں ہوتے ہو, کیا اس کی قدرت پر یقین نہیں تم کو؟ وہ تو تمہاری شہہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے جب تم اپنی ماں کی نیت پر شک نہیں کر سکتے تو اس پر کیسی بے یقینی جو ستر ماؤں سے بڑھ کر محبت کرنے والا ہے؟ اس سے مکمل یقین کے ساتھ مانگ کر تو دیکھو عرش پر "کن" کہہ کر ساری دنیا کو تمہارا وسیلہ بنا کر تمھیں نا نوازا تو کہنا. 💞