ہم سے کبھی ہمکلام ھو💀
تو ادب آداب سیکھ لینا✍
لہجے کی تلہیوں کو😬
ہم منہ پے مار دیتے ہے👊
زندگی "م" کا ایک مختصر سا قصہ ہے
ملاقات___ محبت___ ملال اور موت
آپ نے Whatsapp کے About میں کیا
لکھا ہے ؟🙂
😀
دیکھتے ہیں کس کا زیادہ اچھا ہے 😍


رکھ لیا تیرے عشق کا #روزہ میں نے
اب کبھی کھولوں گی صرف تیرے #دیدار سے💋💋
رکھ لیا تیرے عشق کا #روزہ میں نے
اب کبھی کھولوں گی صرف تیرے #دیدار سے💋💋
توبہ" ایسا دروازہ هے جو موت کی هچکی تک کھلا رهتا هے.
"دعا" ایسا عمل هے جو تقدیر کو مات دے سکتی هے.
"ضمیر" ایسا ساتھی هے جو همیشہ حق کی راہ دکھاتا ہے.
مالک کائنات پروردگار عالم کی رحمتیں همیشہ آپ اور آپ کے اہل اهیال پر همیشہ برستی رہی
آمین

یہ بجا کے تیرے مزاج میں
ہیں سخاوتیں ہی سخاوتیں
مگر اکتفاء کی بات ہے
اس انتخاب میں ہم نہیں
یار کچھ تو خدا کا خوف کرو
کتنی پیاری ہو ! جان لینی ہے🙈😍😍
ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﺍﺧﯿﺎﻝ ﮐﺎ ﺭﺷﺘﮧ
ﯾﻌﻨﯽ ﻭﺟﺪﺍﻥ ﮐﺎ ﺗﻌﻠﻖ ﮨﮯ
ﮐﻮﺋﯽ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﯾﻮﮞﺟﯿﺴﮯ
ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﺳﺎﻣﺎﻥ ﮐﺎ ﺗﻌﻠﻖ ﮨﮯ
ﺑﻦ ﮐﮩﮯ،ﺑﻦ ﺳﻨﮯ ﮨﯽ ﺍﭘﻨﮯﺑﯿﭻ
ﻋﮩﺪ ﻭ ﭘﯿﻤﺎﻥ ﮐﺎﺗﻌﻠﻖ ھے❤️
مجھے اب بھی محبت ہے
تیرے طیش و عداوت سے،
تیری بے جاشکایت سے،
یہاں تک کہ #صنم میرے،
تیری ہر اک عادت سے،
مجھے اب بھی محبت ہے___❤️
Urdu Poetry
مجھے اب بھی محبت ہے
تیری آنکھوں کے جادو سے،
تیری دلکش اداٶں سے،
تیری قاتل جفاٶں سے،❤️
مجھے اب بھی محبت ہے
تیری راہوں میں رکنے سے،
تیری پلکوں کے جھکنے سے،
سحرو شام ہاتهوں پہ،
تیرا ہی نام لکھنے سے،❤️
مجھے اب بھی محبت ہے
تیری قدموں کی آہٹ سے،
تیری ہر مسکراہٹ سے،
تیری باتوں کی خوشبو سے،❤️


" یاد آؤں گا تُجھے ذہن کی ہر منزل پر
حرفِ سَادہ تو نہیں ہُوں کہ بھُلایا جاؤں

مجھے اب بھی محبت ہے
تیری آنکھوں کے جادو سے،
تیری دلکش اداٶں سے،
تیری قاتل جفاٶں سے،❤️
مجھے اب بھی محبت ہے
تیری راہوں میں رکنے سے،
تیری پلکوں کے جھکنے سے،
سحرو شام ہاتهوں پہ،
تیرا ہی نام لکھنے سے،❤️
مجھے اب بھی محبت ہے
تیری قدموں کی آہٹ سے،
تیری ہر مسکراہٹ سے،
تیری باتوں کی خوشبو سے،❤️
مجھے اب بھی محبت ہے
تیرے طیش و عداوت سے،
تیری بے جاشکایت سے،
یہاں تک کہ #صنم میرے،
تیری ہر اک عادت سے،
مجھے اب بھی محبت ہے___❤️
#
ﺟﺐ ﺩﻝ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺍﭘﻨﺎ ﮨﻮ ,
ﭘﺮ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺳﺎﺭﯼ ﺍﺳﮑﯽ ﮨﻮﮞ ,
ﺟﺐ ﺳﺎﻧﺴﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺍﭘﻨﯽ ﮨﻮﮞ ,
ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﺁﺗﯽ ﺍﺳﮑﯽ ﮨﻮ ,
ﺟﺐ ﺣﺪ ﺩﺭﺟﮧ ﻣﺼﺮﻭﻑ ﮨﻮ ﺗﻢ ,
ﻭﮦ ﯾﺎﺩ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺁﺋﮯ ﺗﻮ ,
ﺟﺐ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﻧﯿﻨﺪ ﺳﮯ ﺑﻮﺟﮭﻞ ﮨﻮﮞ ,
ﺗﻢ ﭘﺎﺱ ﺍﺳﮯ ﮨﯽ ﭘﺎﺅ ﺗﻮ ,
ﭘﮭﺮ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺩﮬﻮﮐﮧ ﻣﺖ ﺩﯾﻨﺎ ,
ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺟﺎ ﮐﮯ کہہ ﺩﯾﻨﺎ ,
ﺍﺱ #ﺩﻝ ﮐﻮ #ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ #ﺗﻢ ﺳﮯ_____❤️
❣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain