اس نے آج مجھے میسج میں لکھ بھیجا عشق سچا وہی جس کو ملتی نہیں منظلیں 😔😔 پڑھ کے دکھ ہوا۔۔۔۔پھر 😢😰 میں نے بھی لکھ بھیجا 🙈🙈 ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ منزلیں صحیح لکھا ہوتا تو شاید مل بھی جاتی 😂🙈😜
میں نے اپنی زندگی سے یہ سیکھا ہے کہ انسان کو کبھی بھی حساس نہیں ہونا چاہیئے ایک حساس انسان سب سے زیادہ مشکلات اپنی ذات کے لیے پیدا کرتا ہے ایسی ایسی باتوں پر گھنٹوں سوچتا اور روتا ہے جو شاید کسی نارمل انسان کے لیے کوئی معنی نہیں رکھتی 💯🔥
جس کے پاس جو ہوتا ہے نا اس نے وہی تقسیم کرنا ہوتا ہے اس لئے لوگوں کے رویوں کا کبھی شکوہ نہیں کرنا چاہیے۔ ضروری نہیں سب کی جھولیاں پیار ، خلوص ، اپنائیت اور بے غرضی جیسے موتیوں سے بھری ہوئی ہوں!! اس لئے جہاں جو ملے سمجھ لیں وہاں دینے والے کے پاس دینے کے لئے اپنے ظرف کی مطابق اس سے بہتر اور کچھ نہیں تھا
خاتون ہسپتال سے آئیں ڈاکٹر نے کہا " معاف کرنا آپکے دونوں گردے فیل ہوگئے بچنے کی چانسز کم ہیں " خاتون گھر آئیں : سب عورتیں عیادت کو آئیں: پوچھا ، کیا ہوا : خاتون بولیں : ایڈز ہوگیا ہے سب توبہ توبہ کر کے بھاگ گئیں بیٹی نے کہا کہ : ماں ،اپکو تو گردے فیل ہیں : اپ نے ایڈز کیوں کہا ۔۔؟ خاتون اطمینان سے گویا ہوئیں: اب دیکھتی ہوں میرے بعد کون تیرے ابا سے شادی کرتی ہیں. 😂hahahahahahahah
: میرے بعد بھی چلتے رہینگے فرقے اداس لوگوں کے اک تارے کے ٹوٹ جانے سے فلک تنہا نہیں ہوتا [: وہ جــــــــــگر کہاں سے لاؤں جو تم کو بھلا دے... وہ دعــــــــــا کہاں سے لاؤں جو درد مٹا دے... ملنا تو ھو گا مقــــــــــدر میں... وہ تقــــــــــدیر کہاں سے لاؤں جو تم سے ملا دۓ..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain