Damadam.pk
Sanwal.wiqi's posts | Damadam

Sanwal.wiqi's posts:

Sanwal.wiqi
 

اپنے آنسوؤں کے لئے کسی کا کندھا تلاش نہیں کیا کرتے، بھرم کھو جایا کرتا ہے۔ (:
اپنے آنسوؤں کو تربیت دیں کہ کہاں رونا ہے اور کہاں نہیں ؟🔥
وہیں روئیں جہاں آپ کا ہمیشہ بھرم باقی رہے۔❤
اور بیشک اللّٰہ ہی بھرم رکھنے والا ہے۔☺

Sanwal.wiqi
 

تم اس شخص کا درد نہیں جان سکتے جس نے رب کے سامنے ہاتھ پھیلا کر اپنے دل و دماغ سے کسی کو بھلائے جانے کی دعا مانگی ہو۔۔۔!!!

Social media post
S  : Post by wiqi - 
Sanwal.wiqi
 

پٹھانوں کو بیوقوف ثابت کرنے کیلئے بہت سے لطیفے گھڑے گئے لیکن یہ ایک حقیقت ہے کہ ایک انپڑھ پٹھان بھی کبھی قبر یا مزار سے نہیں مانگتا۔ جسے توحید کی سمجھ آجائے، وہ دنیا کا سب سے عقلمند اور ہدایت یافتہ شخص ہوتا ہے اور اس معاملے میں پختونوں سے زیادہ عقلمند اور کوئی نہیں!!!

Sanwal.wiqi
 

دُکھ اس بات کا نہیں کہ ہماری قوم خراب ریموٹ کو چپیڑیں مارتی ہے
بلکہ حیرت ہیکہ چپیڑیں کھانے سے ریموٹ ٹھیک ہو بھی جاتا ہے✔️💢✌😁🤪😂

Sanwal.wiqi
 

-" کہتے ہیں دعاؤں میں اب اثر نہیں رہا۔ میں بتاؤں دعائیں کب اثر کرتی ہیں، جب انہیں صبر کی مہر لگا دی جائے۔ صبر یہ نہیں کہ اللّٰہ سے "مانگنا" چھوڑ دو۔ صبر تو یہ ہے کہ لوگوں سے "کہنا" چھوڑ دو۔
انسان جب ٹوٹتا ہے نا تو سوائے رب کے کوئی اس کی آواز نہیں سنتا اور ٹوٹی ہوئی چیزوں میں لوگ صرف تجسس رکھتے ہیں۔
جب کے اللّٰہ ٹوٹی ہوئی چیزوں سے محبت رکھتا ہے۔ دعاؤں کو صبر کی چادر پہنا کر دیکھیں، یہ کیسے سائبان بنتی ہیں_"♥🌸

Sanwal.wiqi
 

نفسیات کے مُطابق اِنسان کو صِرف محبّت کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ اُسے مُستقل محبّت کی ضرورت ہوتی ہے،
جو شخص آپ کو کُچھ دِن محبّت دے اور کُچھ دن بُھوکا رکھے، تو ایسا شخص آپ سے محبّت نہیں کرتا بلکہ آپ پر ذہنی تشدد کرتا ہے!

Good morning
S  : Good morning all - 
Social media post
S  : Post by wiqi - 
Good morning
S  : Good morning all...... - 
Good morning
S  : Good morning all have a nice day - 
Good morning
S  : 😄😱Good morning 😄😱 - 
Koi kisi ka ni hai yahn ....sari duniya be apny mtlb ki had take hai
S  : Koi kisi ka ni hai yahn ....sari duniya be apny mtlb ki had take hai - 
Sanwal.wiqi
 

یہ بھی ممکن ہے کسی روز نہ پہچانوں اسے
وه جو ہر بار نیا بھیس بدل لیتا ہے
بارہا مجھ سے کہا میرے یاروں نے وصی
عشق دریا ہے جو بچوں کو نگل لیتا ہے

Sanwal.wiqi
 

یوں غیروں کی طرح کیوں دیکھ رہی ہو مجھے
آپ ہی کا تباہ کردا شخص ہوں ذرا غور کیجیے_🍂🔥✌ "

Sanwal.wiqi
 

ﮈﺍﮐﭩﺮ ﮐﺘﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﻗﺎﺑﻞ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﮨﻮ ﻭﮦ !....... ﺍﺳﮑﻮﻝ ﭨﺎﺋﻢ ﭘﺮ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﭘﯿﭧ ﮐﮯ ﺩﺭﺩ ﮐﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﻭﮎ ﺳﮑﺘﺎ
😄😃😉

Guys btao cute hain na......
S  : Guys btao cute hain na...... - 
Sanwal.wiqi
 

بابا جی کہتے ہیں
بخار کی دوائی لینے گیا تھا💊😔
دل کا درد لے کر اگیا ہوں❤💔💘
ہائے ایڈی سونی نرس😘😂

Sanwal.wiqi
 

بابا جی کہتے ہیں کہ
کسی کی منگنی پکی ہوگی کسی کا رشتہ پکا ہوگا❤
میرا ہوگا تو بس رنگ پکا ہوگا🙄🙄
🙄
آگئی جے فیر گرمی😟😟😟😟😩😫😭😭😭😢😢😢😏😏😏

Sanwal.wiqi
 

بابا جی فرماتے ہیں کہ..!!
جب کوئی بندہ اچانک سے اچھی باتیں کرنا شروع ہوجائے
تو سمجھ لینا کہ کہیں سے چِھتر کھا کے آیا ہے🤣🤣🤣