ہم کسی کو مجبور نہیں کرتے، کہ کوئی ہمیں پسند کرے،،،
وہ تو کمبخت ہماری باتیں ہی اتنی لش... پش .... ہیں😜
کہ لوگ کھینچے چلے آتے ہیں٬٬٬😜
میرا ہو جا، مجھے اے یار مکمل کر دے
یا مجھے چھوڑ دے ، انکار مکمل کر دے
تُو جو خُوش ہے تو یہی بات مجھے ہے کافی
جِیت جا مجھ سے ، میری ہار مکمل کر دے.....
#چھوڑ دیا ھم نے ان کا دیدار کرنا #ھمیشہ کیلئے 💘💘😘
" #دوست❤
#جس کو محبت کی قدر نہ ھو اسے دیکھنے کا
کیا #فائدہ😘
...شوقین تو بہت سی چیزوں کا ہوں,,,🥰😍💞😚
سارے شوق اک طرف اور,تم,اک طرف,,,😎😚🤩
بعد آنکھوں کے مرا دل بھی نکالا اس نے*
*اس کو شک تھا کہ مجھے اب بھی نظر آتا ھے*
واسطہ نہیں رکھنا تو نظر کیوں رکھتے ہو...؟
کس حال میں ہوں زندہ,خبر کیوں رکھتے ہو...؟
🔥🔥✌
کہاں وفا ملتی ھے مٹی کے ان حسین انسانوں سے
🔥🔥🔥
یہ لوگ بغیر مطلب کے خدا کو بھی یاد نہیں کرتے
مجھے منزلوں کا شعور تھا مجھے راستوں نے تھکا دیا
کبھی جن لوگوں پہ غرور تھا مجھے انہوں نے ہی دغا دیا🔥🔥🔥😣
مرنے سے کونسا دکھ ختم ہو جائیں گے
وہاں بھی پوچھی جائے گی وجہ زندگی برباد کرنے کی🙄🙄😔
💔
بہت نادان ہیں وہ لوگ جو جوانی میں کہتے ہیں
ھم بڑھاپے میں سدھر جاٸیں گے
بہلا ٹیڑھا درخت بھی کبھی سیدھا ہوا😌
انسان سب سے زیادہ بےوقوف تب بنتا ہے
جب وہ عقلمند بننے کی کوشش میں ہوتا ہے....☻💥
ہم وہی ہیں بس ذرا سا ٹھکانہ بدل لیا ہے."🔥
تیرے دل سے نکل کر اب اوقات میں رہتے ہیں."🔥
دکھ درد سے صدیوں کا ....تعلق ....ہے ہمارا۔۔۔۔۔❣
آنکھوں کی اداسی، ہمیں وراثت میں ملی ہے۔۔۔۔۔❣
ہماری آوارگی بھی کرشمہ ہے زمانے بھر میں
جس درویش نے بھی ہمیں دیکھا ہاتھ اٹھا کردعادی
عشق تو کا فروں سے بھی زیادہ ظالم ہے🔥🔥
وہ مُر دہ کو جلا تے ہیں عشق زندہ کو جلا دیتا ہے۔
اے صاحبِ عِشق اک فتویٰ تو دو* ❤
*رخّ یار پہ مر جانا خود کشی ہے یا شہادت*.
اور مکمل تو بس______کہانیاں ہوتی ہیں...
محبتیں تو ہمیشہ سے ادھوری رہ جاتی ہیں...
ہمارا مسئلہ شایــــد کبھی حل ہو نہ پائے گا
تُجھے سننا نہیں آتا ، مُجھے کہنا نہیں آتا """"" !!!
تجھے یاد نہ کریں تو بے چین سے ھو جاتے ھیں ہم !!¡¡
پتہ نہیں یہ زندگی سانسون سےچلتی ہےیاتیری یادوں سے!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain