Damadam.pk
Sanwal.wiqi's posts | Damadam

Sanwal.wiqi's posts:

Sanwal.wiqi
 

تیرے کس کس خیال کو دل سے جدا کروں❤❤
❤❤میرے ہر خیال میں تیرا ہی خیال رہتا ہے❤❤

Sanwal.wiqi
 

جو_ لوگ_ ہمیں _دیکھ _کر _جلتے ہیں ✌
👉 انھیں _کہنا 👈
ابھی_ تو _ہم _سادگی_ سے _چلتے_ ہیں 🔥🔥♥

Sanwal.wiqi
 

آج کل ٹک ٹوک پے یہ گانا بہت چل رہا ہے🙄
عید آگئ میرا یار نہیں آیا😣
میرا پیار نہیں آیا😏
تو میں آپ سب کو بتا دوں😎
کہ میرا تے ہجیے سوٹ وی نہیں آیا😔
جوتا وی نہیں آیا😕
توانو ساریاں نوں پتا نہیں کیھڑے یار دی فکر لگی ہوئ
اے😒
نہیں مطلب میرا کوئی دکھ نہیں کسے نو😥😥😥

Sanwal.wiqi
 

سردار ایک درخت🎄🎄 پر چڑھا ۔۔۔
🐒بندر:اوپر کیوں آئے۔۔🤔
سردار:سیب 🍏کھانے ۔۔۔
🐒بندر:مگر یہ تو آم🍋 کا درخت ہے۔۔۔🤫
سردار:کر دی نہ جانوروں والی بات۔۔🤭🤭🤭
میں سیب ساتھ لا یا ہوں۔۔🤣🤪😜😛😝😛😝🤪🤣🤣🤣🤣

Sanwal.wiqi
 

محبت کرے اور نکاح نہ کرے اور مجبوری کا بہانہ بنا کر ساتھ چھوڑے وہ مرد ہو یا عورت یقین مانیں وہ انسان دنیا کا گھٹیا انسان ہے۔🔥😡😏😏

Ye snake abi hmary wash room m pta ni kidr sy as kr betha tha air m NY abi abi es ko Mara hai..💪💪💪💪💪
S  🔥 : Ye snake abi hmary wash room m pta ni kidr sy as kr betha tha air m NY abi - 
Sanwal.wiqi
 

انسان وہاں ضد کرتا ہے جہاں اسکو ما ن ہوتا ہے کہ اس کی بات رد نہیں ہو گی ،
اور اگر رد ہو جا ئے تو
ما ن ختم،آواز اور الفاظ ختم۔

Sanwal.wiqi
 

"عورت"
منٹو نے عورت کی نفسیات اور فطری جذبات و ہمت پر بہت کچھ لکھا ہے۔
اور عورت کے لیے ایک جملہ جو کہ انمول لکھا:
"عورت کبھی بد صورت نہیں ہوتی"
Great ✌️❤️
ye bat mary dil m uter gai hai schi...aur es ko post krny sy ni rok saka khud ko.....😊😊😆😆💪💪

Sanwal.wiqi
 

کہتے ہیں جس سے #محبت ہو جائے...😍😍
آنکھیں #بند کرنے سے وہ نظر آتا...🙈🙈😘
میں نے #آنکھیں بند کی مجھے #نیند آگئی..😴🙈😩😞
پتہ نہیں میرا کیا بنے گا..🙊

Sanwal.wiqi
 

ستا ىادونو خو ذه ڈير ذرے ذرے کڑم...
ذڑه م غواڑي چه زڑگاي له ذانه پرے کڑم...
دا ڈي وے لوگے راته ذلفے ذلفے کىگى...
له دے غمه په کالهء کے ڈيوے مڑے کڑم...
په سحر کے دا جمات په گوٹ کے ناست يم...
چه ماخام شى نو تکل دا مىخانے کڑم..

Sanwal.wiqi
 

اوقات نہیں تھی__ زمانے میں__💚 جو ہماری قیمت__ لگا سکے ...🔥
💔💔
💙"کمبخت__ عشق میں کیا پڑے__ مفت میں نیلام__ ہو گۓ .🔥💔
💔

Sanwal.wiqi
 

ﺑﮭﻼ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺻﺒﺮ
ﺗﻮ ﮐﯿﺠﺌﯿﮯ
ﺁﭘﮑﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻭﻗﺖ ﺗﻮ
ﻟﮕﮯ ﮔﺎ💔

Sanwal.wiqi
 

بہترین زندگی جینے کے لیے
اس بات کو تسلیم کرنا پڑتا ہے
کہ سب کو سب کچھ نہیں ملتا....🍂🥀

Sanwal.wiqi
 

لوگ کہتے ہیں پیارکرنا مشکل ھے👀🙄
میری ذاتی رائے ھے کہ🤔
کاٹن کا سوٹ استری کرنا زیادہ مشکل ھے😂😂😂

Sanwal.wiqi
 

کل جھیل کے نیلے پانی میں تیرا عکس نظر آیا ..😍😍
فیر عینک لگا کے ویکھا ..
”ڈڈو“ سی 😂😂

Sanwal.wiqi
 

وہ ہمارے جوتوں کے لایک بھی ناتھے۔🖕😏😏😏😏😏
جنھیں ہم نے سر پہ بیٹھاےرکھا۔۔ 🔥
■■■•

Sanwal.wiqi
 

اب اعتبار کرنے کو جی چاہتا تو ہے لیکن۔۔
پرانے خوف دلوں سے کہاں نکلتے ہیں...

Sanwal.wiqi
 

*اُسے پتہ ہی کہاں ہے جدائی کی وحشت*
*اُسے تو کوئی کبھی چھوڑ کر گیا نہیں ہے۔۔۔*

Sanwal.wiqi
 

قسمت کے ترازو میں تولو تو فقیر ہیں 💔
💔دردِ دل میں ہم سا نواب نہیں کوئی💔

Sanwal.wiqi
 

جذبات پھر وہ نہیں رہتے جو آ غاز میں ہوتے ہیں 💓😢 قدر کھو دیتے ہیں لوگ چیز مل جانے کے بعد.💓😢 💔😢