Damadam.pk
Sanwal.wiqi's posts | Damadam

Sanwal.wiqi's posts:

Sanwal.wiqi
 

اب کی بار ایک عجیب سی خواہش اٹھی ہے دل میں💔
کوئی ٹوٹ کر چاہے اور میں بے وفا نکلوں💔

Sanwal.wiqi
 

یہ جھجھک خاص کسی ایک سے ہوتی ہے میاں کہ جِسے دیکھ رہے ہوں وہ کہیں دیکھ نہ لے!!!

Sanwal.wiqi
 

چلو نا ساتھ چلتے ہیںسمندر کے کنارے تک.! کنارے پر ہی دیکھیں گے کنارا کون کرتا ہے.! 🔥🔥

Sanwal.wiqi
 

فِضائے خوف میں بھی اِتنی جرأت کر رہے ہیں وَبا کے موسم میں بھی ہم مُحبت کر رہے ہیں

Sanwal.wiqi
 

احساس محبت کا مری ذات پے رکھ دو تم ایسا کرو ہاتھ میرے ہاتھ پے رکھ دو

Sanwal.wiqi
 

یہ خود غرضی کا زمانہ ھے ذرا دیکھ کے چل
یہاں کس کا کہاں تک ساتھ ھے معلوم نہیں😢💔

Sanwal.wiqi
 

کنوارے پن کا یہ عالم ہے😒 کہ آج فقیرنی نے بھی میرے حالات دیکھ کر کہا😔 پلیز پرپوز مت کرنا میں چندہ مانگنے آٸی ہوں🙁😛😂🤣

Sanwal.wiqi
 

ﻓﻘﯿﺮﻭﮞ ﻭﺍﻟﯽ ﺣﺎﻟﺖ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﮨﻢ ﺳﮯ ﻧﻔﺮﺕ ﻣﺖ ﮐﺮﻭ❤👌 ﺟﺐ ﮨﻢ ﺳﻨﻮﺭﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺩﻧﯿﺎ ﺗﺮﺳﺘﯽ ﮨﮯ ﺩﯾﺪﺍﺭ ﮐﻮ ❤👌🔥 ☆

Sanwal.wiqi
 

مقابلے کی ضد ہے تو مقابلہ کر کے دیکھ لو✌ ہم نے پہلے بھی کئی بار زمانے کے بھرم توڑے ہیں✌

Sanwal.wiqi
 

سب کچھ کرو، برا بھلا کہ لو، گریبان پکڑ لو مگر کبھی بھی دوراہے پہ کا کہ کس کا ساتھ مت چھوڑنا بندہ بے بس ہو جاتا ہے 🔥

Sanwal.wiqi
 

اتنی مشکلوں سے سمبھالا تھا خود کو
اور آج پھر وہ دکھائی دے
Folow to folow guys...???

Sanwal.wiqi
 

سانسوں کا ٹوٹ جانا___ تو عام سی بات ہے,,,💯
جہاں یار تنہا چھوڑ جاۓ موت تو اسکو

Lahddurofhxndowiwbdncjckffk
S  : Lahddurofhxndowiwbdncjckffk - 
Sanwal.wiqi
 

BY By damadum khush rho sb ....m aj sy leave kr rha hu....muj sy agr koi galti hui ho to muje maf kr dyna aur kisi ko kuch galt bola ho to us k liye dil sy sorry.....khush rho sb.....agr zindge rhi to phr kbi au ga yahn py😊😁😁😁😁😥😥😥😭😭😰😰😰

Sanwal.wiqi
 

انوکھا ھے تیری یاد کا سلسلہ۔۔۔
کبھی پل پل۔۔
کبھی ایک پل۔۔
کبھی ھر پل۔۔

Sanwal.wiqi
 

خوابوں کا سلسلہ اب بس بھی کیجیئے____⁦❤️____دل جاگتی آنکھوں سے ملنے کو بضد ہے
🔥 Khamosh Mohabt 🔥

Sanwal.wiqi
 

*انسان کا اپنا کیا ہے؟؟؟*
*پیدا دوسروں نے کیا، اہمیت دسروں نے دی، تعلیم دوسروں سے ملی، رشتہ بھی دوسروں سے جڑا، کام کرنا بھی دوسروں نے سکھایا اور تو اور آخر میں قبرستان بھی دوسرے لے کے جائیں گے ۔۔۔ تو انسان کا اپنا کیا؟ کچھ بھی تو نہیں ۔۔۔ پھر تکبر کس بات کا ۔۔۔!!!*
💚💚💚💚💚💚

Sanwal.wiqi
 

انسان بھی عجیب مخلوق ہے ... اسے غم سے گزرنا پڑتا ہے ... خوشی کے احساس کیلئے ... شور سہنا پڑتا ہے ... خاموشی کی اہمیت کو سمجھنے کیلئے ... اور دوری برداشت کرنا پڑتی ہے ... موجودگی کا قدردان بننے کیلئے .......!!!*💞💞💞

مجھ کو تو ہوش نہیں تم کو خبر ہو شاید لوگ کہتے ہیں کہ تم نے مجھے برباد کیا
S  : مجھ کو تو ہوش نہیں تم کو خبر ہو شاید لوگ کہتے ہیں کہ تم نے مجھے برباد کیا - 
Sanwal.wiqi
 

نہ قریب ہوں، نہ بعید ہوں، نہ کسی کی دید و شُنید ہوں
بے کیف اک سرور ہوں، کہ سمجھ میں آنا محال ہے..!