ایمان جب انسان کے اندر اپنی جڑیں مضبوط کر لیتا ہے تو گناہ مشکل اور نیکی آسان ہو جاتی ہے.
دل نرم اور آنکھیں نم رہتی ہیں"
"اے میرے رب"
"همیں ان هدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما
جو صراط مستقیم پر ھیں
جو توبہ کرتے اور تیرا شکر ادا کرتے هیں
"آمین"
رات پوری گزار دوں تجھ سے گفتکو کر کے❤❤
تو اک بار کہہ تو دے ____ تیرے بنا نیند نہیں آتی❤❤💔💔💔💔
کبھی توڑا کبھی جوڑا کبھی پھر توڑ کر جوڑا
ناکارہ کر دیا دل کو تیری پیوند کاری نے 💔💔
کہنے کو تو اس دل میں بہت سی باتیں ہیں اے ہمدم__!!*
*کچھ لفظوں میں سن لو کچھ میری آنکھوں سے پڑھ لو..*💗
ہم دوستی میں درختوں کی طرح ہیں صاحب👑🌸
جہاں لگ جائے وہاں مدتوں کھڑے رہتے ہیں۔❤💯🌸
چھوڑنے والے چھوڑ دیتے ہیں مقام کوی بھی ھو
نبھانے والے نبھا لیتے ہیں حالات جو بھی ھوں 😔
میں ماسک لگا کر جاؤں کہاں
😢
اور سنیٹائزر لگاؤں کس کے لیے
😍
وہ شخص تو کورونا کے ڈر سے چھپ گیا
اب باہر جاؤں کس کے لئے
❤🍀❤
خــــــدا کرے صـــــدیوں تک ســــــلامت رہے ...💖
وہ محــــــبت جو مـــــجھے تـــــیرے نـــــام سے ہے ...💕❤
ظرف ہو تو غم بهی ایک نعمت ہے خدا کی،،،
اقبال
جو سکون رونے میں ہے وہ مسکرانے میں کہاں...
انسان سب کچھ بھول سکتا ہے"
سوائے ان لمحوں کے،
"جب اسے اپنوں کی ضرورت تھی"
اور
"وہ دستیاب نہیں تھے۔۔"
کچھ لڑکیاں تعریف کی اتنی بھوکی ہوتی ہے
گلی میں جاتے بچے کو ٹافی دے کر پوچھتی ہے
میں کسی لگ رہی ہوں😂😂😂😂
اترا نہیں ہے دل سے وہ کوشش کے باوجود ۔ ۔ ۔ ۔ ۔!!!!
ایک شخص میری ذات پر بھاری ہے اس قدر
محبت😘 ❤پہلے اندھی🙈 تھی
لیکن اب اس نے اپنا علاج کروا لیا ہے
اب محبت😘 شکل بھی دیکھتی ہے اور بینک بیلنس بھی
😜😁😛😊
زیب دیتا ہے اُسـے اِتنا تغافُل مُجھ سے
وہ کہیں اور بھی مصروفِ وفا ہے شاید...🙂💔🔥🥀
عشق اجرت طلب نہیں تھا ورنہ
🍀
ھم تیرے در پہ نوکری کرتے
🍀❤🍀
ھماری سوچ کاغذ پر کبھی اصلی نہیں اتری
🍀
ھم اپنے خواب کی تصویر بھی نقلی بناتے ہیں
🍀❤🍀
تم شاعری کے اگر سارے ہنر جانتے ہو
🍀
میں حرف حرف زخم ہوں مجھے تحریر کرو
🍀❤🍀
ہم سمندر کی طرح ظرف بھی وسیع رکھتے ہیں
دل میں ہو طوفان بھی اگر چہرے پہ سکون رکھتے ہیں
آج اک عجیب سی خواہش ہے میری __😐
کہ
کوئ ٹوٹ کے چاہے اور میں بے وفا نکلوں __💔😐
میں بھکاری ہی بن____________ جاوں گا تیری خاطر
کوئی ڈالے تو سہی__________ میری جھولی میں تجھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain