Damadam.pk
Sanwal.wiqi's posts | Damadam

Sanwal.wiqi's posts:

Sanwal.wiqi
 

مجھے تو ایسی لڑکی چاہیے جو 🙊
ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کے کہے😍🔥
جانو ❤️
تم سارا پیزا کھا لو😍😋
میں گھر جا کہ ٹینڈے کھا لوں گی 😆😆😃😜😃😌😂😂
He koi Aisi larki

Sanwal.wiqi
 

ایک لڑکا گدهے کے سامنے گر گیا
ایک خوبصورت لڑکی نے
کہا کیا اپنے بڑے بهائ کے پیر چهو رہے ہو
لڑکا:جی ہاں بهابهی جان😆😆😆😆😆

Sanwal.wiqi
 

دل بہلانے کے لے لوگ گفتگوں کرتے یے ہم سے 💘💘
مالوم تو مجہے بہی ہے کہ ہم کسی کو اچہے نہی لگتے 💔💔
Folow to folow guy

Sanwal.wiqi
 

وہ آج برسوں بعد ملا تو گلے لگ کے خوب رویا,,.
~♥~♥..............~♥~♥
یہ وہی تھا جس نے کہا تھا تیرے جیسے

Sanwal.wiqi
 

ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔💔
💔
💔 وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔۔۔!

Sanwal.wiqi
 

جنون عشق تھا تو کٹ جاتی تھی رات باتوں میں !!
اب سزائے عشق_______ تو ہر لمحہ عذاب لگتا ھے!!💔💔💔💔💔💔💔

Sanwal.wiqi
 

کبھی پاس بیٹھو تـــو بتائیں کہ درد کیا ہے❤
❤ یوں دور سے پوچھو گے تو خیریت ہی بتائیں گے

Sanwal.wiqi
 

عجب پر لطف منظر دیکھتا رہتا ہوں بارش میں
بدن جلتا ہے اور میں بھیگتا رہتا ہوں بارش میں

Sanwal.wiqi
 

بارش اور محبت دونوں ہی بہت یادگار ہوتے ہیں
فرق صرف اتنا ہے بارش میں جسم بھیگ جاتا ہے اور محبت میں آنکھیں

Sanwal.wiqi
 

خشک ہونٹوں سے ہوا کرتی ہیں میٹھی باتیں
پیاس بُجھ جائے تو، لہجے بھی بدل جاتے ہی
🔥

Sanwal.wiqi
 

مانا کہ بہت قیمتی ہے آج تیرا ____یہ وقت!!!😥*
*ہم بهی بڑے نایاب تهے ابهی کل کی بات ہے.!!!. 💔🔥

Sanwal.wiqi
 

آنکھوں کو تیری دید کی خوراک میسر نہیں
فاقہ مزید مرگ تک __ لے جائے گا مجھے

Sanwal.wiqi
 

جانے کیا مجھ سے یہ زمانہ چاہتا ہے
میرا دل توڑ کے مجھے ہنسانا چاہتا ہے
جانے کیا بات جھلکتی ہے میرے چہرے سے
ہر شخص مجھے ہی آزمانس چاہتا ہے

Sanwal.wiqi
 

مقدر کی زنجیروں سے بندھے ہم بے بس لوگ
عمر گزار دیتے ہیں معجزوں کے انتظار میں 😶

Sanwal.wiqi
 

یہ وہ دل تھا جو کانٹوں سے بھی محبت کرتا تھا
تیرے بدلنے کے بعد اب پھولوں سے بھی ڈر لگتا ہے

Sanwal.wiqi
 

میری عمر بھر کی مسافتیں مجھے ایک پل بھی نہ تھکا سکیں
تیری اک نظر کی بے رخی سے میں زرہ زرہ بکھر گئی

Sanwal.wiqi
 

اس نے اپنی خوشی کی خاطر میرے دل کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیے
لیکن خود ہی رو پڑا ہر ٹکڑے پر اپنا نام دیکھ کر😶

Sanwal.wiqi
 

جو دل کو اچھے لگتے ہیں انہی کو اپنا کہتے ہیں۔۔!!
منافق بن کر رشتوں کی سیاست ہم سے نہیں ہوتی۔۔!!

Sanwal.wiqi
 

نمک کو ہاتھ میں لے کر، ستمگر سوچتے کیا ہو
ہزار زخم ہیں دل پر جہاں چاہو چھڑک ڈالو

Sanwal.wiqi
 

وگوں نے اسے میری محبت سمجھ لیا
۔
محسن وہ مجھے جان سے پیارا ھے اور بس
🍀❤