میں نے اس سے پوچھا قیمت کیا ہے محبت کی
اس نے ہنس کر کہا، آنسو بھری آنکھیں اور عمر بھر کا انتظار
یہ بھی ہو سکتا ھے یہ سفر آخری ہو میرا
۔
یہ بھی ہو سکتا ہے پھر دیکھ نہ پاو ھم کو
🍀❤🍀
کبھی کبھی کسی کا انتظار بھی کتنا ظالم ہوتا ہے
جگائے تو ساری رات، رولائے تو ساری عمر💔💔💔
چہرے اجنبی بن جائیں تو کوئی بات نہیں
لہجے اجنبی ہوں تو بڑی تکلیف دیتے ہیں.....
چھوڑ دیا ہم نے کرنا اعتبار قسمت کی لکیروں پہ
جو دلوں میں بس جائیں وہ لکیروں میں نہیں ملا کرتے
رابطے حد سے گزر جائیں تو غم ملتے ہیں🔥🔥ہم اسی واسطے لوگوں سے کم ملتے ہیں
By
کسی بھی چیز کو حقیقت بنانے کے لیے پہلے اُس کا خواب دیکھنا ہوتا ہے۔
وہ تیرا اک وعدہ کہ ہم کبھی جدا نہ ہوں گے 💔 وہ قصہ____میں سبھی کو سنا کے روتا ہوں😥
شکوہ کریں تو کس سے کہ اے زخمِ نارسا
ہر شخص ہم سے کھیلا بڑے احترام سے ۔۔
اے دردِ ہجر ہم سے مُحَبتـــــــــ سے پیش آ
ہم نے تجھے بھی جھیلا بڑے احترام سے۔۔💔💔
جس کو آپ کے چپ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا اس کو آپ کے مر جانے سے بھی کوئی فرق نہیں پڑے گا 💔✌
میرے ہاتھوں کی لکیریں تیرے نام کی ھوں یا نہ ھوں. میرے ھونٹوں کی _____ سب دعاٸیں تیرے نام کی ھیں...!!❤️
ہمارے قتل کا ساماں تھے وہ لب و عارض
شریک آنکھ کا کاجل بھی واردات میں تھا
؎
ملے گا منزل مقصود کا اسی کو سراغ
اندھیری شب میں ہے چیتے کی آنکھ جس کا چراغ
اس کی محبت کا ، اب کیسے حساب ہو....
جو گلے لگا کر کہتا ہے ، آپ بہت خراب ہو ..
انتظار کرتے کرتے ایک اور رات بیت جائے گی
پتہ ہے تم نہیں آؤگے اور یہ تنہائی جیت جائے گی
پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے
جہاں اگر شادی کے بعد میاں بیوی موٹے ہو جائیں تو لوگ کہتے ہیں 😍
ایناں نوں ویاہ راس آ گیا اے😯😅😁
ذرا سی رنجش پر ہی چھوڑ جاتے ہیں لوگ
محبت کر کے لوگوں سے سنبھالی نہیں جاتی
💯💯
ھــــر خــــاموشـــی انـا نہیـــــــــں ھـــوتی کچھـــ خاموشیاں صبــر کا حصـہ ھـــوتی ھیــــں💕
جو ہم تیری آنکھوں پر شاعری کرنے لگ جائیں
جتنی غزلیں ہیں زمانے میں ٹھکانے لگ جائیں...
,+""+,+""+,
>>>'-,---- ,+'--->
"+,+''
"دل"توڑنا"ھماری" "عادت"نہیں":
"کسی"کا"دل"ھم" "دکھاتے"نہیں":
"ھماری"دوستی"پے" "بہروسہ"رکہنا":
"دل"میں"بساکر"ھم" "کسی"کو"کبہی" "بھلاتے"نہیں"
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain