💖ایک تُم اور💖
💖ایک مُحــــــبّت تُمہــــــاری💖
💖بس اِن دونوں لفظــــــوں میں تھی💖
💖دُنیــــــا ہمــــــاری💖
💛💙❤★᭄ꦿ᭄
💞---🌹 ★᭄ꦿ᭄ꦿ
زمانے میں آئے ہو تو جینے کا ہنر بھی رکھنا ...
دشمنوں سے کوئی خطرہ نہیں بس اپنوں پہ نظر رکھنا
نہ ہارا ہے عشق اور نہ دنیا تھکی ہے
دیا جل رہا ہے ہوا چل رہی ہے
سکوں ہی سکوں ہے خوشی ہی خوشی ہے
ترا غم سلامت مجھے کیا کمی ہے
چراغوں کے بدلے مکاں جل رہے ہیں
نیا ہے زمانہ نئی روشنی ہے
ارے او جفاؤں پہ چپ رہنے والو
خموشی جفاؤں کی تائید بھی ہے
مرے راہبر مجھ کو گمراہ نہ کر دے
سنا ہے کہ منزل قریب آ گئی ہے
خمارؔ بلا نوش کہ تو اور توبہ
تجھے زاہدوں کی نظر لگ گئی ہے
نہ پوچھ دل کی حقیقت، مگر یہ کہتے ہیں.
وہ بے قرار ہے خود جس نے بے قرار کیا.
تا ابد مُجھ میں تیرے عشق کی تاثیر رھے....دل تیرے نام پہ تسخیر رھے....تسخیر رھے حجرہ بلا شرکتِ غیرے میری جاں ...تیری جاگیر ہے...قائم تیری جاگیر رھے
کسی کو اتنا مت چاہو کہ بھلا نہ سکو
زندگی، انسان اور محبت تینوں بے وفا ہیں♡♡♡
کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے... ❤❤❤ کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے 💔💔💔💔
کسی اور سے کیا شکوہ کرنا بلاوجہ
💔
یہاں تو دوست بھی ضرورت کے وقت تنہا چھوڑ جاتے ہیں 😭
کفن میرے سر اتار کر خوب دیدار کر لینا
دوست
پھر کبھی نظر نہیں آئے گی وہ آنکھیں
جنہیں تم رلایا کرتے تھے
واہ غالب تیرے عشق کے فتوے بھی نرالے ہیں
وہ دیکھیں تو ادا____هم دیکھیں تو گناہ
Folow to folow guy
اتنی کشش تو ہو___نگاہِ شوق میں…!
اِدھر دل میں خیال آئے اُدھر وہ بے قرار ہو جائے!!
کسی شام تیرے نام کی دہائی دے کر۔۔۔ مر جاہیں گے تجھے مستقل جدائی دے کر ۔۔۔
مِلا تھا کوئی --- اور پھر بچھڑ گیا
ایک لمحہ آیا تھا اور پھر گزر گیا
وہی ضد، وہی حسرت، نہ دردِ دل کو کمی ہوئی،
عجیب ہے محبت میری، نہ مل سکی نہ ختم ہوئی۔
نظر ان کی زبان ان کی تعجب ہے کہ اس پر بھی
نظر کچھ اور کہتی ہے زبان کچھ اور کہتی ہے
Alone
اکیلے ہم ہی شامل نہیں ایسی جرم محبت میں ………♥
نگاہ جب بھی ملتی تھی مسکرایا تم بھی کرتی تھی �♥♥
Alone Sad
نیت جتنی بھی اچھی ہو
دنیا تم کو تمہارے دکھاوے سے جانتی ہے
اور دکھاوا کتنا بھی اچھا ہو
خدا تم کو تمہارے نیت سے جانتا ہے
ابھی تو چند لفظوں میـــں سمیٹا ہے تجھے میــــں نــے__!
ابھی تو میـــری کتابوں میـــں تیــــری تفسیر باقی ہــے__!
(Alone Sad
میں نے اس سے کہا میرا کیا ہو گا تیرے چهوڑنے کے بعد..
اس نے ہنس کر کہا _ لاوارث _ اکثر مر جایا کرتے ہیں..
Alone Sad
نظر انداز کرنے والے تیری کوئ خطا نہیں.....
محبت کیا ہوتی ہے شاید تجھے پتا ہی نہیں.....💔
(Alone Sad
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain