پھر گھونٹ دیجئے گا گلا شوق سے مگر۔۔!! کچھ دیر چیخنے کی سہولت تو دیجئے..!!
جس گھر میں لڑکیاں پیدا ہوتی ہے اس گھر کا باپ راجا ہوتا ہے کیونکہ پریوں کے پالنے کی اوقات ہر کسی میں نہیں ہوتی
اسلام علیکم😍😘😍😘😍
میں بیوفا ہوں مجھکو گریباں سے پکڑ
اور مجھ سے پو چھ میں نے تیرا غم کدھر کیا
کوئی وعدہ ، نہ دلاسا ، نہ تسلی ، نہ دعا !!
اس نے جاتے ھوئے اس بار قیامت کر دی
یہ جو ڈوبی ھیں میری آنکھیں
اشکوں کے سمندر میں
یہ مٹی کے انسانوں پر
بھروسے کی سزا ھے
کبھی پھتر کی ٹھوکر سے بھی آتی نہیں خراش
کبھی ایک ذرا سی بات سے انسان بکھر جاتے ہیں
میں نے ہیرے کی طر ح بہت ترا شا اس کو ❤️
مگر وہ اپنی فطر ت میں پتھر تھا ۔۔پتھر ہی رہا۔💕
مسکراہٹ خوب صورتی کی علامت ہے اور خوب صورتی زندگی کی علامت ہے۔*
💝❤
بظاہر تو معطل ہے _______ ہمارا رابطہ لیکن۔۔
تصور میں تمھیں لاکر میں ڈھیروں باتیں کرتا ہوں!!
ہمارے قتل کا ساماں تھے وہ لب و عارض
شریک آنکھ کا کاجل بھی واردات میں تھا۔۔
خود اپنے ہی دم پر __جینے کی عادت ہے مجھے💞
💞ہم نے سیکھا ہی نہیں ___ سہارا لینا کسی کا
اسے نا یاد کرنے کی قسم کھاتا تو ہوں محسن
ٹپک پڑتے ہیں پھر آنسوں ، قسم پھر ٹوٹ جاتی ہے
ہم دوستی میں درختوں کی طرح ہیں صاحب👑🌸
جہاں لگ جائے وہاں مدتوں کھڑے رہتے ہیں۔❤💯folow to folow guys
قدرت کے فیصلوں کا بھی لازم ہے احترام💘💘💘
ورنہ میں چاہتا تھا میرے ساتھ تم رہو۔۔۔💘💘
میری آنکھوں میں چھپی اداسی کو محسوس تو کر
میں سب کو ہنسا کر خود #رات بھر نہیں سوتا..😏😔
Folow To Folow Guys
پانی دریا میں ھو یا آنکھوں میں،،
گہرائی اور راز دونوں میں ھوتے ہیں
رخسار پہ تو قابل برداشت ہے لیکن؟
اک حشر برپا ہے کہ تل ہونٹ پہ ہے
Folow To Folow Guys
رخسار کا تو پتہ نہیں آنکھیں خوب ہیں
دیدار ابھی نقاب سے آگے نہیں بڑھا
Folow
ہر کوئی اپنے مطلب_________ کے لیے استعمال کرتا رہا 💔
اور میں پاگل سمجھتا رہا کہ لوگ مجھے پسند کرتے ہی💔
کل شب خدا کے ساتھ بڑی گفتگو رہی۔۔*
*ڈر مت! تیرے ستم کا کہیں ذکر تک نہ تھا*
*خُدا کی قسم*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain