چلا گیا تو کبھی لوٹ کر نہیں آونگا
"
اس قدر نہ ستاو بہت اداس ہوں آجکل....
کھائی تھی قسم کے ان سے نہ بولیں گے ہم۔
جب وہ سامنے آئے تو ہونٹوں پہ سلام آ گیا
اپنے اپنے شہر کا نام بتاؤ😂
شاید کوئی قریب کا مل جائے😂
بندہ اس بہانے بوتل ہی پی لیتا ہے😜🙊🤣🤣 SwaaT
پانے سے کھونے کا مزہ اور ہے
بند آنکھوں سے رونے کا مزہ اور ہے
آنسو بنے لفظ، لفظ بنے غزل
اور اس غزل میں تیرے ہونے کا مزہ اور ہے
تیرے بعد نہ آئے گا میری زندگی میں کوئی اور
اک موت ہے جس کا وعدہ نہیں کرتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لاؤں کہاں سے تجھ سے جدائی کا حوصلہ
کیوں اتنے قریب آنے تھے تم میرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جس کی قسمت میں لکھا ہو رونا 💓محسنؔ
وہ مسکرا بھی دیں تو آ نسو نکل آ تے ہیں۔
*_🌷🌷❣آج کــــی پہلــــی بــــات❣🌷🌷_*
لحاظ مار جاتے ہیں انسان لحاظ میں اتنی باتیں اپنے اندر بھرتا جاتا ہے کہ آخر کار ایک خاموش آتش فشاں بن جاتا ہے جو یا تو خود کو کھا جاتا ہے یا پھٹ کر کسی اور کو....!!❣🌷🌷_*
بعض لوگ رویے پڑھ لیتے ھیــــں ... اور بعض لوگ الفاظ سمجھنے سے بھی قاصـر ھوتے ھیــــں .......!!!*💞💞
💔بہت گہری تھی رات ------- لیکن ھم سوئے نہیں💕
💔درد بھی بہت تھا دل میں --- مگر ھم روئے نہیں💕
💔کوئی نہیں ھمارا جو ------- پوچھے ھم سے بھی💕
💔جاگ رھے ھو کس لئے اور کس لئے سوئے نہیں❤
꧁
LIKE
نہر کے ٹھنڈے پانی🌊 میں ھم عشق لڑایا کرتے تھے
وہ پانڈے🍴🍶 مانجا کرتی تھی ہم مج🐃 نوایا کرتے تھے
انا کے موڑ پہ بچھڑے وہ ہمسفر نہ ملے
ہم ایک شہر میں رہ کر بھی عمر بھر نہ ملے
رات تکتی رہی آنکھوں میں، یہ دل آرزو کرتا رہا__*
کوئ بے صبر روتا رہا, کوئ بے خبر سوتا رہا🌺___!
💔🥀🔥
توبہ کا خیال خوش بختی کی علامت هے
.
کیونکہ کے جو اپنے گناہ کو گناہ نہ
.
.سمجھے وہ بدقسمت هے
رب کو عبادت سے
اور
مخلوق کو اپنے اخلاق سے راضی کرو
دنیا اور آخرت دونوں میں خوش رهو گے
بیوی نے کال کی ۔ خان صاحب کہاں هیں آپ؟
پٹھان نے کہا ۔ گل بانو تمہیں وہ جیولر شاپ یاد هے نا جہاں سے تمہیں ایک ڈائمنڈ سیٹ بہت پسند آیا تھا؟
بیوی ۔ هاں یاد هے😍
پٹھان ۔ اور میرے پاس اتنے پیسے نہیں تھے کہ میں وہ لے سکتا ۔😞😞
بیوی ۔هاں هاں جان یاد هے
پٹھان ۔ اور میں نے کہا تھا کہ ایک دن جان میں تیرے لئے یہ ضرور خریدوں گا ۔🙄😔
بیوی (خوش هوتے هوئے ) هاں جانو میری جان مجھے سب یاد هے ۔🤔😑
پٹھان بولا اسکے ساتھ والی دکان سے نسوار خرید رها هوں ۔🙈🙈
مجھے اپنے جیسے
لوگ اچھے لگتے
😊☺ہیں
سر پھرے بے
پرواہ اور بڑے
😍😏---دل والے
LIKE
ایک چائنیز کو پاکستانی دوست نے جلیبیاں دی ‘
اس نے غور سے جلیبی کو دیکھا اور رونے لگ گیا
‘ پاکستانی نے پوچھا رو کیوں رہے ہو ؟
وہ جلیبی کی طرف اشارہ کر کے بولا!
یہ تو لکھا ہے کہ "تمہاری بیوی بھاگ گئی ہے😨 "🤣🤣🤣
جس بندے کو گرل فرینڈ ملنے کی امید ختم ہوجاتی ہے
اسکے منہ سے صرف یہی نکلتا ہے کہ کچھ نہیں رکھا ان سب میں🙊😂😂😂
ایک دکان سے دو عورتیں کپڑا دیکھ کر گئی اور اُن کو کوئی سوٹ پسند بھی نہیں آیا۔ جاتے وقت پوچھا.
"بھائی نئی ورائٹی کب آنی ہے؟"
دکاندار نے کہا "باجی 2075 میں😳😭🤣🤣🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain