دوست: یار سنا ہے تمھارے لڑکے کو تعلیم کا بہت شوق ہے.....
دوسرا دوست: ہاں شوق ہے تبھی تو ایک جماعت میں تیسرا سال لگا رہا ہے.....
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
میری شوخی میری ذات کی ترجمان نہیں
میں وہ ستارہ ہوں جس کا کوئی آسمان نہیں
تنہا زندگی کا بھی اپنا ہی مزہ ہے
دوست
نہ کسی کے آنے کی خوشی نہ کسی کے جانے کا غم💕💔
ہمارے ہاں کے دیسی بچوں کو جتنے بھی مہنگے کھلونے دلا دو لیکن انہوں نے پتیلے پر چمچ مار کر ہی خوش ہونا ہے😏😂
ہائے ہم جیسے بےکار لوگ
روٹھ جائیں تو کوئی منانے نہیں آتا
💔
انسان کو اپنے دکھ سیلیبریٹ کرنے چاہیے
جیسے کہ منہ پہ ہنسی سجا کر
اچھے سے بال بنا کر
سب سے پسندیدہ کپڑے اور پسند کے رنگ کا انتخاب کر کے
رات کے کسی پہر اپنے لئے چاۓ بنا کر
کوئی دیکھے تو بکھرا ہوا نہ سمجھے کیوں کہ مجھے ہمدردی سے سخت نفرت ہے ...❤🔥
مریض۔ ڈاکٹر صاحب کیڑا تو میری اوپر والے دانت میں تھا آپ نے نیچے والا دانت نکال دیا۔
ڈاکٹر۔ کمینہ نیچے والے دانت پے کھڑا ھوکے اوپر والے دانت کو کھاتا تھا اب بھوکا مریگا سالا۔۔ 😀😀😀😀😀😀😀😀
خود پہ ترس کھانے لگو گے تو پوری دنیا ......... تم پر ترس کھا نے لگے گی۔ کمیابی کا پہلا اصول یہ ھے کہ خود پہ ترس کھانے کی بجائے خود پر یقین کرو۔
LIKE
بعض جگہ لفظ ادا کردینا اچھا ہوتا ہے اور بعض جگہ خاموشی سے بڑی کوئی چیز نہیں اور اگر تعلق میں حسن چاہتے ہو تو غلطی مان لینے سے پرہیز مت کرنا..
آج پڑوسن سے کہا آپی کیا میں آپ سے 2 منٹ بات کرسکتی ہوں۔۔
غصے سے کہتی ہے پہلے بات کرنے کی تمیز تو سیکھ لو۔۔
اب بندہ اور کتنی تمیز سے بات کرے۔۔۔۔۔ بتاؤ بھلا ۔۔۔۔
دیکھ لینا ایک دن میں نے انہیں آپی مرحوم کہہ کر بلانا ہے۔۔ اب اس سے زیادہ تمیز نہ ہو پاۓ گی مجھ سے۔۔
😜😜😜😜🤣🤣🤣🤣
ایک دانشور کا کہنا تھا کہ مجھے زندگی میں کسی نے لاجواب نہیں کیا سوائے ایک عورت کے جس کے ہاتھ میں ایک تھال تھا جو ایک کپڑے سے ڈھانپا ہوا تھا میں نے اس سے پوچھا تھال میں کیا چیز ہے
وہ بولی اگر یہ بتانا ہوتا تو پھر ڈھانپنے کی کیا ضرورت تھی
پس اس نے مجھے شرمندہ کر ڈالا
یہ ایک دن کا حکیمانہ قول نہیں بلکہ ساری زندگی کی دانائی کی بات ہے.
کوئی بھی چیز چھپی ہو تو اس کے انکشاف کی کوشش نہ کرو.
کسی بھی شخص کا دوسرا چہرہ تلاش کرنے کی کوشش نہ کریں خواہ آپ کو یقین ہو کہ وہ بُرا ہے یہی کافی ہے کہ اس نے تمہارا احترام کیا اور اپنا بہتر چہرہ تمہارے سامنے پیش کیا بس اسی پر اکتفا کرو
ہم میں سے ہر کسی کا ایک بُرا رخ ہوتا ہے جس کو ہم خود اپنے آپ سے بھی

اللہ تعالٰی دنیا و آخرت میں ہماری پردہ پوشی فرمائے
ورنہ جتنے ہم گناہ کرتے ہیں اگر ہمیں ایک دوسرے کا پتہ چل جائے تو ہم ایک دوسرے کو دفن بھی نہ کریں
جتنے گناہ ہم کرتے ہیں اس سے ہزار گنا زیادہ کریم رب ان پر پردے فرماتا ہے
کوشش کریں کہ کسی کا عیب اگر معلوم بھی ہو تو بھی بات نہ کریں
آگے کہیں آپ کی وجہ سے اسے شرمندگی ہوئی تو کل قیامت کے دن اللہ پوچھ لے گا کہ جب میں اپنے بندے کی پردہ پوشی کرتا ہوں تو تم نے کیوں پردہ فاش کیا ۔۔
آج شیشہ دیکھا تو ایک ہی بات منہ سے نکلی
"جگ گھومیا تیرے جیسا نہ کوئی" ....
🙈🙈🙈🙈
بابا جی کہتے ہیں
جو لوگ مجھے پسند کرتے ہیں ان کا شکریہ
اور جو نہیی کرتے نہ کرے میں نے کون سا الیکشن لڑنا ہے😆😅😀😑
لفظوں میں اتنا زہر کہاں سے لاتے ہو😁
لگتا ہے سانپ فرائی کر کے کھاتے ہو
😂😂
کوئی بھی نہیں تھا میرے پاس دلاسے کیلئے
،
میں اپنی ہی بانہوں میں سر رکھ کے رو پڑا
سچ کہتے ھیں دنیا والے جن کو سمندر
مل جاۓ وه اکثر بارشوں کو بھول جاتے ھیں
بادل تو بہت ہیں اس شہر میں مگر
ہم نےآنکھوں کےسواکچھ برستےنہ دیکھا
♥🥀
ﺁﺝ ﺍﺗﻨﺎ ﺗﻨﮩﺎ ﻣﺤﺴُﻮﺱ ﻛﻴﺎ ﺧُﻮﺩ ﻛﻮ🍂🍂
ﻛﮧ ﺟﻴﺴﮯ ﻟﻮﮒ ﺩﻓﻨﺎ ﻛﺮ ﭼﻠﮯ ﮔﺌﮯ__
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain