میری پاس بیٹھی ایک عورت کافی دیر سے لمبی لمبی چھوڑ رہی تھی 😛
میں نے کہا ڈاکٹر عبدلقدیر خان کو جانتی ھو!!🙊
کہتی ہے لو!!میں جب بھی بیمار ھوتی ھو اسی سے دوائی لیتی ھو 🙈🙉😏😎
اگر لوگ آپکو قبول نہیں کرتے تو کبھی مایوس مت ہونا کیوں کے لوگ اکثر وہ چیزیں چھوڑ دیتے ہیں جن کی قیمت وہ دے نہیں سکتے...💞💞💞
مجھ جیسے لوگ اچار کی مانند ہوتے ہیں😋😋😋
سادہ ابلے چاولوں جیسی زندگی کو بھی چٹ پٹا مزیدار بنا دیتے ہیں😌😌🙈😂😂😂
لوگوں سے سنو گے تو مجھے برا ہی پاو گے😏😏
مجھ سے ملو گے تو مسکراتے ہوئے جاؤ گے۔۔😝🙈
میں بچھڑنے کی اذیت سے واقف ہوں،، اسی لئے میں کسی کو خود سے اتنا قریب نہیں ہونے دیتی کے زندگی کے کسی حادثے میں اگر وہ مجھے کھو دیں تو وہ اس تکلیف سے نہ گزریں ۔۔۔ میں اس بات پر یقین رکھ چکی ہوں کہ کوئی بھی آپ کو کبھی بھی تنہا چھوڑ کے جا سکتا ہے پھر وہ چاہے اپنی مرضی سے گیا ہو یا قسمت لے گئی ہو...!!
ساس:بہو آج چاول ابال لو
بہو: مجھے ابالنے نہیں آتے
ساس: اچھا دو گلاس پانی ابالو میں آتی ہوں
بہو : جی اچھا😂
دیوانہ ہے تمہارا کوئی غیر نہیں ہے
روٹھا ہے تو سینے سے لگا کیوں نہیں لیتے
زندگی کو روگ مار دیتا ہے دل کو شوق مار دیتا ہے
❤
انسان خود نھی مرتا اک بیوفا یار مار دیتا ھے۔
💔💘
خود ہی نہ چھپا سکے وہ اپنے چہرے کو نقاب میں
بے وجہ ہماری آنکھوں پر الزام لگا دیا- ❤
خود تو کبھی نہ آئے گی ہونٹوں پہ اب ہنسی
ہاں دوسروں کے ہنسنے کا ساماں کریں گے ہم
Folow To Folow Guys
دیـوانہ کـــر گــئے وہ اک نـظــر دیکــھ کــر..💞
ہم کچھ بھــی نہ کـر ســکے بار بار دیکـھ کــر---💞
یہ بھی اچھا ہے کہ ہم اچھے نہید
کسی کو دکھ تو نہیں ہو گا ہم سے بچھڑنے کے بعد
بڑی حسین زندگی تھی جب کسی سے نہ محبت تھی نہ نفرت تھی °°°°""اے دوست""°°° زندگی میں اک ایسا موڑ آیا کہ محبت ایک سے ھوئی اور نفرت دنیا سے ھو گئی " 💗💝
میں نے کہا درد اس نے کہا ہوا کرے
میں نے کہا مر جاٶں اس نے کہا خدا کرے:' :' :' :' :' :' 😞😞😔😔😔
پہلے آ جاتی تھی قابو میں اداسی پر اب* *ایسی وحشت ہے کہ لوں سانس تو دل دکھتا ہے*
💔💔
مارکیٹیں، دکانیں، کاروبار، سب کھلا ہے۔ صرف تعلیمی ادارے بند ہیں ۔ جیسے کرونا وائرس چائنہ سے تعلیم حاصل کرنے آیا ہو۔
وقت سیکھا دیتا ہیں جینے کاسب ہنر ___ 💕 پھر کیا نصیب;کیا مقدر اور کیا ہاتھوں کی لکیریں
تا حال ہمیں جو بھی وفادار ملا ہے۔
افسوس حد سے بڑھ کر اداکار ملا ہے۔😞😞😢😢😥:' :'
آئینوں کی ادا نہ اپناؤ
آئینے خفا بھی ہوتے ہیں..!!
درد کی انتہا نہ سجھاؤ
درد بے انتہا بھی ہوتے ہیں..!!
خود کو شامل نہ کرو لوگوں میں
لوگ بے وفابھی ہوتے ہیں
دل مانگ رہا ہے مہلت
تیرے ساتھ دھڑکنیں کی
تیرے نام سے جینے کی
تیرے نام سے مرنے کی♥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain