خود کو بھی کبھی محسوس کر لیا کریں🙂
کچھ رونقیں خود سے بھی ہوا کرتی ہیں♥
اپنے معیار تک نہ پہنچا میں
مجھ کو خود پر بڑا بھروسہ تھا
(جون ایلیاء
بہت سے دکھ ہماری قسمت میں لکھے ہوتے ہیں۔ وہ ہمیں ملنے ہوتے ہیں۔ بعض سچائیاں ایسی ہوتی ہیں کہ وہ چاہے ہمیں جتنی بھی ناگوار لگیں مگر ہمیں انہیں قبول کرنا پڑتا ہے۔ انسان ہر وقت خود پر ترس کھاتا رہے اپنی زندگی میں آنے والے دکھوں کے بارے میں سوچتا رہے تو وہ دکھ اس پر حاوی ہو جاتے ہیں۔ پھر اگر اسکی زندگی میں خوشیاں آتی بھی ہیں تو وہ انہیں دیکھ نہیں پاتا
میں بدلتے ہوئے حالات میں ڈھل جاتی ہوں___دیکھنے والے اداکار سمجھتے ہیں مجھے__
یہ حقیقت ہے کہ ساری دنیا کی "خوبصورتی" ایک "عورت" ہی کی وجہ سے ہے ۔۔۔۔۔اور اس میں بھی کوئی دو رائے نہیں کہ "عورت" ہی کی وجہ سے گھر "گلشن" اور "جنت" کی مثل ہے ۔۔۔۔اسلام دنیا کا وہ واحد مذہب ہے، جس میں عورت کو مکمل حقوق حاصل ہیں، چاہے وہ ازدواجی حقوق ہوں یا پھر بنیادی حقوق!!!بحیثیت مسلمان "عورت" ۔۔۔۔ اگر وہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے دی ہوئی "آزادی" میں رہ کر اپنی زندگی گزارتی ہے تو وہ اس درجے تک پھنچ جاتی ہے کہ فرمایا گیا کہ "جنت" ماں کے قدموں میں ہے۔۔۔۔!!!
تم گھوم آئے بستی بستی، کیا دیکھا ہے کوئی ہم سا بھی؟
سن آئے ہو تم نظمیں سب کی، کیا لہجہ ہے کوئی ہم سا بھی؟
اس بے خوفی سے حالِ دل، کیا لکھتا ہے کوئی ہم سا بھی؟
یوں شعر بہت ہیں جانِ جہاں ، کیا مصرع ہے کوئی ہم سا بھی؟
۔۔۔اے!!! زندگی تیرے تسلسل میں ہم نے ایسے لوگ کھوے جو ہماری سانس کی مانند تھے!!!
بچے پہلے نانی دادی کے گھر پیدا ہوتے تھے اسلئے بار بار نانی دادی کے گھر جاتے تھے
آج کل کے بچے اسپتال میں پیدا ہوتے ہیں اسلئے وہ بار بار اسپتال جاتے ہیں
*جنم بھومی سب کو پُکار تی ہے*
😜🤣😂😅😂🤣😜✌🏻
: 😊 💕ہماری محبت کی نزاکت سے ابھی نا واقف ہو تم💕 💕ھم اسے جینا سکھا دیتے ہیں جسے مرنے کا شوق ہو💕۔
انتظار کے یہ لمحے بھی عجیب ہوتے ہیں یا صبر کرنا سکھا دیتے ہیں یا پھر مر مر کر جینے کا ہنر سکھا دیتے ہیں۔ 🙃🥀
تمہاری نفرتوں میں پیار کی خوشبو بسا دیں گے ہم
ہماری بزم میں آؤ تمہیں مسکرانا سکھا دیں گے ہم
دوسروں کو گرانے کی کوشش میں...
لوگ آخر کار خود گر جاتے ہیں لیکن سبق پھر بھی حاصل نہیں کرتے...!
لوگ نصیحت سے نہیں ٹھوکر سے سبق سیکھتے ہیں کیونکہ نصیحت ایک کان سے داخل ہو کر دسرے کان سے نکل جاتی ہے مگر ٹھوکر سیدھی دل پے لگتی ہے۔
اتنی مُحبت دوں کہ ہو جائے تو میرا آخر,😍
😘پھر زمانے کو تیرے لئے ترستا دیکھوں__😋
📣 *ماؤں کے نام ایک اہم پیغام*
اس پر فتن دور میں مائیں اپنی ذمہ داریوں کو سمجھیں اور اپنے بچوں کی تربیت اور پرورش اسلامی خطوط پر کیجیے ، ورنہ کل ہماری یہ نئی نسل اغیار کے ہاتھوں میں کھلونا بن چکی ہوگی اور میرا جسم میری مرضی جیسے نعروں کی گونج ہر طرف سنائی دے رہی ہوگی ۔ آج کی مائیں پہلے ہی دین سے بہت دور جاچکی ہیں اور اس پر طرفہ یہ ہے کہ ان کھوکھلے نعروں نے انکو مزید کھوکھلا کردیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔!
ذرا سوچئے ! 🤔
حسرتوں کا انبار لگا ہوا ہے پہلے سے
اک خواہش اور کرنے میں کیا قباحت ہے
💔
تجھ سے پہلے بھی کئی زخم تھے سینے میں مگر 💔
اب کے وہ درد ہے دل میں کہ رگیں ٹوٹتی ہیں 💔
فرض کرو تم کچھ نہ پاؤ سب کچھ لٹا کر بھی 🔥
فرض کرو کوئی مکر ہی جائے سچی قسم اٹھا کر بھی💔
تم اگر مان بھی لیتی خطائیں اپنی۔۔۔۔۔۔❣ میں نے پھر بھی تیرا کیا بگاڑ لینا تھا۔۔۔۔۔۔❣
زندگی کی اداس راتوں میں اک دیا سا ٹمٹماتا ہے اے تمنا اسے بھی گل کر دے ڈھل چکی رات اب کون آتا ہے ...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain