حسرتِ دیدار" بھی کیا چیز ھے..............صاحب! وُہ سامنے ہوں تو مسلسل دیکھا بھی نہیں جاتا !
اِک شَخص کے ہاتھ میں تھا ,,,,,, سَب کُچھ میرا کھِلنا بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرا مُرجھانا بھی 🍂💦💦🍂
کبھی کبھی اُس کی کمی اس قدر محسوس ہوتی ہے کہ دل چاہتا ہے میں دنیا کی ہر عیش وعشرت ٹھکرادوں اور صرف اُس کے پہلو میں آ کے خود کو فنا کردوں ......
قلندرو کی بستی کے فقیروں سے نا الجھا کر صاحب🔥
ہم وہ فقیر ھیں جو صرف الله پاک کو بادشاہ مانتے ھیں️☝*♠
جن کا کوئی نہیں ہوتا 🙄🙄
ان کی دھڑادھڑ پوسٹیں ہوتی ہیں🙊🙊
مینوں ہی ویکھ لو
طبیب یوں کوشش نہ کر تجھے کیا خبر میرے مرض کی ؟💔
تو عشق کر، پھر چوٹ کھا، پھر لکھ دوا میرے درد کی ...💔
کبھی کبھی اُس کی کمی اس قدر محسوس ہوتی ہے کہ دل چاہتا ہے میں دنیا کی ہر عیش وعشرت ٹھکرادوں اور صرف اُس کے پہلو میں آ کے خود کو فنا کردوں .1
مود تھوڑا خراب تھا
Arjit Singh
کے کچھ گانے سنے تو اب خودکشی کو دل کر رہا ہے 😩😛😒
شوہر ، اگر میرے ہاتھ میں حکومت ہو تو میں ملک کی تقدیر بدل دوں
بیوی ، پہلے شلوار تو بدل لو ، صبح سے میری پہن کر گھوم رہے ہو
ہا ہا ہا ……
بار بار آنسو صاف کرنے سے بہتر ہے کہ زندگی سے اس کا ہی صفایا کر دیں جو آنسوؤں کا سبب بن رہا ہے__😐😔
کون کہتا ہے لڑکے سوچتے نہیں بس ایک دفعہ لڑکی مسکرا کر دیکھ لے لڑکے شادی کے کارڈ سے لے کر بچوں کے نام تک سوچتے ہیں
😂😂😂
funny post .💯
سعد :یار انسان کی جہاں عزت نا ہو وہاں سے اس کو چلے جانا چاہیے
اکرم :کیسی باتیں کرتے ہو یار اب میں اپنے گھر بھی نا جاؤں
😂😂
ٹیچر ، مرغی ہمیں کیا دیتی ہے ؟
شاگرد ، گوشت اور انڈے
ٹیچر ، شاباش،اب بتاؤ بکری کیا دیتی ہے ؟
شاگرد ، دودھ اور گوشت
ٹیچر ، شاباش،اب بتاؤ بھینس کیا دیتی ہے ؟
شاگرد تنگ آ کر بولا
ہر روز ہوم ورک
ہا ہا ہا ……….
لڑکا میں آپ سے بہت پیار کرتا ہوں 😐
ہمیں یہ کائنات بھی الگ نہیں کر سکتی 😒
لڑکی باقی تو سب ٹھیک ہے مگر یہ کائنات کون ہے دھوکے باز 😒🙄😂😂😝🙆
تحقیق بتاتی ہے کہ موٹاپا ہی ایک واحد چیزہے ۔
جسے دوسروں کے پاس دیکھ کر جلن نہیں ہوتی
😜😜
استاد (شاگرد سے) ” بھائ چارہ کو جملے میں استعمال کرو۔
شاگرد: ” جب میں نے دودھ والے سے پوچھا کہ بھائ دودھ اتنا مہنگا کیوں ہے تو اس نے کہا کہ بھائ چارہ جو مہنگا ہو گیا ہے
جج : تم نے قتل کیوں کیا 🙄🙄
ملزم : میرا پستول میری مرضی 🙆
جج نے بھی ،میری عدالت میری مرضی کہہ کر پھانسی لگوا دی 😂😂😝🙆
افف اللّه توبہ سنگرز بھی کتنے درد ناک پر سوز اور اتنے غمناک انداز میں گانا گاتے ہیں کہ انسان خمخواہ میں ہی دکھی ہو جاتا ہے دنیا جہاں کے غم اپنے ہی نام لگا لیتا 😟 اور بعد میں سوچ آتی ہے "اے کی سی
دیکھتے دیکھتے پاکستانیوں نے کرونا وائرس کو بھی جانو کے
ummmah
سے ٹھیک کر لینا ہے 🙈😂😂😂😝🙆
عشق وہ کھیل نہیں
جو چھوٹے دل والے کھیلیں
روح تک کانپ جاتی
ہے صدمے سہتے سہتے ....
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain