ھم کو یوں پاگل بنانا چھوڑ دو.
بے وجہ ستانا چھوڑ دو.
تمہاری تو خوشبو بھی عجیب سی لگتی ہے.
خدا کے واسطے برتن والے صابن سے نہانا چھوڑ دو۔۔😱😂😂😂
کوئی امید نہیں تھی تم سے۔۔۔تم محبت کرو گے
بس یہ شوق تھا ۔۔۔۔ دل تمہارے ہاتھ سے ٹوٹے
LIKE
ھماری شرافت 😇 کو ھماری کمزوری مت سمجنا😠
ورنہ ھمارے وار🔪 کو تماری نسلے یاد رکھے گی
ﻧﻔﺮﺗﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﺎﺯﺍﺭ میں جینے ﮐﺎ الگ ﮨﯽ ﻣﺰﮦ ﮨﮯ😑😑
ﻟﻮﮒ کمنٹ نہیں کرتے 😞
ﺍﻭﺭ ہم پوسٹ کرنا نہیں چھوڑتے. 😊😊😍🔥🙏🏻😝✌🏻
عرض کیا ہے
دھیرے دھیرے وہ ہم سے اتنا امپریس ہو گے
پہلے جسٹ فرینڈ
پھر بیسٹ فرینڈ اورپھر انفرینڈ ہو گے😐😕😒😁😅😂😂😂✌🏻
جہان آپکے نہ ہونے سے فرق نہ پڑتا ہو تو وہان آپکا نہ ہونا ہى بہتر ہے اور جہاں اپکى جگہ نہ بن پا رہى ہو اس جگہ سے خد اٹھنا ہى اپنى عزت کے لئے بہترین عمل ہے۔۔
محبتوں کے دراز راستے کبھی نہ الجھے کبھی نہ سلجھے💔
فقط ھوا تو یہی ھوا کہ کوئی کسی کا نہیں ھوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!
مجھ کو چھاؤں میں رکھا اور خود جلتا رہا دھوپ میں :
میں نے دیکھا ہے اک فرشتہ باپ کے روپ میں🥰
محبتوں کے دراز راستے کبھی نہ الجھے کبھی نہ سلجھے💔
فقط ھوا تو یہی ھوا کہ کوئی کسی کا نہیں ھوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
کسی نے شادی شدہ آدمی
سے پوچھا رات کو آن لائن کب آتے ہو؟؟؟
درد کی دیواریں ہل گئیں
جب اس نے کہا________!!!😁😁😁
برتن دھونے کے بعد 😂😂😂😂😂😂
آج کل کچھ #لڑکیوں کی #رخصتی پر ماں باپ سے زیاده 😝😝
#محلے کے لڑکے رو رهے هوتے هیں ..😂😂😜😀😀right grl🤗🤗🤗😂😂😂
میری فطرت میں نہیں ان پرندوں سے دوستی رکھنا
جنہیں ہر کسی کے ساتھ اڑنے کا شوق ہو
Folow to Folow Guys
عمر لگ جاتی ہے احساسوں کو الفاظ دینے میں🔥*
*فقط دل ٹوٹنے سے کوئی شاعر نہیں بنتا۔۔۔۔۔!!!💔💯*
Folow To Folow
یوں نہ کیجئے تلخ لہجے میں بات مجھ سے
آپکی بے رُخی مجھے اکثر نڈھال رکھتی ہے 🔥💔
Folow To Folow Guys
جو تم کو ہے پسند 😍
وہ ہی بات کریں گے 🙈
تم دن کو اگر رات کہو رات کہیں گے 😊
کیوں کہ 🙈 پاگل سے ویسے بھی بحث نہیں کرنی چاہیے 😜😂
آئینوں سے ڈر جائیں گے لوگ یہاں
کبھی کردار نظر آیا جو چہرے کی جگہ!
زخم کھا کھا کے ہوا یہ بھی تجربہ ہم کو 🔥
حد سے بڑھ جائے تو پھر درد سکوں دیتا ہے 💔
کسے کہیں کہ رفاقت کا داغ ہے دل پر
بچھڑنے والا تو کھل کر کبھی ملا ہی نہ تھا
کوئی خواہش نہ رہی اور حسرتیں بھی مٹ گئی
واہ زندگی تو نے مجھے بے مثال کر دیا..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain