زندگی بہت آسان چیز ہے لیکن آس پاس کے لوگ اسے مشکل بنا دیتے ہیں......!!!*💞💞
کون دیکھے گا وہ سلگتے ہوئے آنسو___🔥🔥___جو تکیوں کے غلافوں میں جذب ہو جاتے ہیں
LIKE
کہاں ملتا ہے کوئی _____، سمجھنے والا __!
جو بھی ملتا ہے ____، سمجھا کے چلا جاتا ہے __!
ﺟﻮ ﻣﺎﻧﮕﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺩﻋﺎﺋﯿﮟ ﻋﻤﺮِ ﺩﺭﺍﺯ ﮐﯽ
ﺍﻧﮩﯿﮟ سمجھاﺅ کہ ﺟﯿﻨﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺬﺍﻕ ﻧﮩﯿﮟ.
دل سے نکال سکـــــــو تو مانیـــــــں ہم۔۔۔
چھـــــــوڑ جانا تو کوئی کمـــــــال نہیں۔۔۔💕💕💕
ہنسنا آتا ہے مجھے ___ مجھ سے غم کی بات نہیں ہوتی!
میری باتوں میں مذاق ہوتا ہے پر میری ہر بات مذاق نہیں ہوتی .___
پھر نیند بھلا کب آتی ہے__جب نیند سے آنکھیں بوجھل ہوں__اور اپنے آنکھ سے اوجھل ہو ں__پھر نیند بھلا کب آتی ہے__جب دل میں بسنے والے بھی__اور ساتھ میں ہنسنے والے بھی__جب دور کہیں وہ بستے ہوں__کسی اور کے ساتھ وہ ہنستے ہوں__پھر نیند بھلا کب آتی ہے__جب غم کی رات اندھیری ہو__اور اس میں یاد بھی تیری ہو__پھر نیند بھلا کب آتی ہے__؟؟
پرندوں کی فطرت سے آۓ تھے وہ میرے دل میں ❤
ذرا سے پنکھ نکل آۓ تو آشیانہ ہی چھوڑ دیا💔💔
اتنی تاخیر نا کیجئے پلٹنے میں.
کہ چابیاں بے اثر ہو جائے تالوں پر.
محبت نائی کی کرسی پر بیٹھے انسان جیسی ہوتی ہے۔۔
جہاں وہ سر موڑ دے ...موڑنا پڑتا ہے!😋😁😁
صرف تيرے سامنے ہم خود کو کمزور پاتے ہيں💔
🌹🦅صاحب🌹
💔ورنا جو ہمارا دل جلاتے ہيں ہم ان کا شہر جلا ديتے ہيں.
مانا کے انمول ہو ____کثرت نایاب بھی ہو تم💕
ہم بھی وہ لوگ ہیں جو ہر دہلیز پہ نہیں ملتے💕
❤ بد گمانی کو بڑھا کر تم نے ..... یہ کیا کر دیا....❤
❤ خود بھی تنہا ہو گئے ، ہم کو بھی تنہا کر دیا....❤
یہ ہی ہم نے سیکھا ہے جرم وفا سے
بچھڑ جائیے گا،تو مر جائیے گا 😭
آنکھیں تک نچوڑ کر پی گئے۔۔۔
تیرے غم کتنے پیاسے تھے۔۔۔
پتہ نہیں لوگوں کو سچی محبت کیسے مل جاتی ہے
سانو تے صبح اٹھ کے منجھی تلے جوتی وی نئی لبدی
اُسے کہنا مُحبت کا کوئی رنگ نہیں ہوتا.-.-.-.،،
مُحبت تو بس یار کے رنگ میں رنگ جاتی ہے.-۔۔
میرے پاس لفظ نہیں.......، باتیں نہیں.......، شکایتیں نہیں.......
❤❤❤❤
بس ایک حسرت ہے کہ تیرے سینے سے لگ کر تیری دھڑکن سنو.
میں کیوں باندھوں اسکے نام کے دھاگے در در پہ 💞
وہ فقط میرا ھے مجھے یقین ھے اپنی دعاؤں پہ💞
زمانہ کہتا ہے بڑی دلکش ہیں میری آنکھیں___________!!
اُنھیں کیا معلوم میرا یار بسا ہے اِن میں____!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain