صبر کے کچھ گھونٹ اتنے کڑوے ہوتے ہیں کہ پوری زندگی کی مٹھاس چھین لیتے ہیں💔
سچ پوچھتے ہو تو _____ ایک بات کہوں صاحب
تماشا ھے جسموں کا____ محبت مر چکی ھے💔💔🤘
آخری خواہش پوچھتے ہو تو سنو جاناں.💔"!!
•" میرا جنازہ گزرے تو" تم تالیاں بجانا... 🍁🥀'_
قدر چاہتے ہو تو مر جائو !
🔥 صاحب 🔥
لوگ کندھوں پے اٹھا لینگے !
پریشان دل کو اور پریشان نہ کر۔۔۔؟؟؟
💖💕❤💔
💘عشق کرنا ہے تو عشق کر احسان نہ کر۔۔۔؟؟؟💖
❣❣"کتنا عجیب ثبوت مانگا ہے اُس نے میری محبت کا،،،،،❣❣
❣❣"مجھے بھُول جاؤ تو میں مانو تمہیں مجھ سے محبت ہے،،،،،❣❣
آپ نے انداز محبت دیکھا ہے، انداز وفا نہیں
Ay Dost
پنجرے کھول بھی دو تو کچھ پرندے جایا نہیں کرتے
بہت ملیں گے تمہیں ادب و آداب والے 😇🔥
پر یاد آئیں گی تمہیں بدتمیزیاں میری😒
جسے با رش کے پا نی میں بہا کر مسکرا تے تھے
مجھے کا غذ کی کشتی وہ ذرا پھر سے بنا دینا۔
بہت خاموشی سے ٹوٹ گیا,, ______*💔
👉 ❣
وہ ایک بھروسہ جو تجھ پہ تھا,, _______*💔
یوں ہی قبروں میں نہیں سوتے تھکے ہارے بدن
رانی
لوگ دنیا سے نبھاتے ہوئے تھک جاتے ہیں
انسان سب کچھ بھول سکتا ہے"
سوائے ان لمحوں کے،
"جب اسے اپنوں کی ضرورت تھی"
اور
"وہ دستیاب نہیں تھے۔۔"
حیاءکی اوڑھنی کبھی سر سےاترنے مت دینا!
یہ وہ اجالاہے کہ جس کے بنا حُسن پھیکا سا لگتا ہے
کبھی کبھی انسان نہ ٹوٹتا ہے ،نہ بکھرتا ہے
بس تھک جاتا ہے ۔۔۔۔!!!!!
کبھی خود سے ،کبھی قسمت سے
اور کبھی اپنوں سے
😔😔😔
اس بارش کی طرح تجھ پر برستی رہےخوشیاں
ہر بوندتیرے دل سے ہر غم کو مٹا دے
وہ مجھے کھو کر روۓ،تڑپے،
میری آواز کو ترسے،
مجھ سے ملنے کے لیۓ پاگل ہو جاۓ
اور پھر جب وہ تھک ہار کر بیٹھ جاۓ
تو اسے کہیں سے میرا پتا ملے
اور جب وہ وہاں پہنچے
تو میری چند گز کی قبر کے سوا کچھ نہ پاۓ۔💔
: _ نہ رویا کر ساری ساری رات کسی بےوفا کی یاد میں💔 💖🌹 . . . . . . . . """ ..""'" .............🌹❤ وہ خوش ہے اپنی دنیا میں تیری دنیا اجاڑ کر 😢💔
ایک دن میں نے بابا جی سے پوچھا۔😧😅😅
محبت میں تین نکتے کیوں ہوتے ہیں؟🤔🤔
بابا جی کافی دیر تک سوچتے رہے۔😕😕😕😕
پھر بولے پتر توں انگریزی وچ لکھ لیا کر دماغ نہ خراب کر میرا۔ 😂😂
لڑکیاں بڑی چالاک ہوتی ہیں
بنانے پلاٶ لگتی ہیں
اور اگر چاول زیادہ گل جاٸیں
تو اس میں مزید پانی
اور دال ڈال کر بولتی ہیں
آج تو میں نے کھچڑی بڑے مزے کی بناٸی ہے 😂😂😂😜😛
منزلیں کبھی کسی کے گھر جا کر حاضری نہیی دیتیں راستوں پر چلنے سے ہی راستے نکلتے ہیں ۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain